سر اس دنیا میں کچھ بھی اصل نہیں ملتا
😞
@sdqjaan.bsky.social
سر اس دنیا میں کچھ بھی اصل نہیں ملتا
😞
MY FAKE ACCOUNT👇🏽👇🏽
06.12.2024 05:46 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
امین گنڈا پور ہمارے محسن ہیں
مگر عمران ریاض بارے انکی زبان قابل مذمت ہے
عمران ماضی میں جوکرتا رہا یہ اسکا ذاتی معاملہ ہے
اور ولاگ میں روانی میں تھوڑی غلط بیانی ہو گئ تو اس طرح ذلیل کرنا مناسب نہیں ۔
آپ اپنے عہدے کا ہی خیال کر لیں۔
کبھی مجھے صدیق للی کہتے ہیں
کبھی ٹیڈی کتا کہتے ہیں
کہنے دیں
جب میری باتوں کا جواب نہیں دے سکتے تو ایسا کرتے ہیں
انکا جو معیار ہے وہ ویسی ہے بات کرینگے
BIG Project Update!
Phase 1 of Google Drive containing evidence of #IslamabadMassacre is now LIVE at drive.google.com/drive/folders/…
Incredible efforts from all Social Media volunteers across the globe!
میاں نوازشریف کا محسن نقوی کو فون،مریم نواز کی بھی محسن نقوی کی تعریفیں
🚨 بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا
عمر ایوب کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کچھ نہیں کرنا عدالت سو موٹو ایکشن لے
اس پر خاکسار کا تجزیہ ۔
لاہور کے کورٹ رپورٹرز شاکر اعوان کے لیے جس طرح کھڑے ہوئے ہیں ،اس پر انہیں سلام
#ReleaseShakirAwan
ایک بدمعاش فاشسٹ حکومت کے خلاف سنجیدہ معاملہ فہم سیاسی اپروچ کی ضرورت ہے
اپنے ہی لوگوں کو ذلیل کرکے کس کو فائدہ پہنچا رہے ہیں ۔
سلمان اکرم راجہ جیسے معزز سینئیر وکیل کو بےغیرت کہنا،پارٹی کے سینئیر اور پرانے بندوں کو بیغیرت کہہ کر مخاطب کرنا،
کونسی لیڈر شپ ہے۔
راجہ صاحب کے جواب کے بعد کیا عزت رہ گئی بشریٰ بی بی کی۔
پارٹی میں گھڑمس مچ چکا ہے۔جو سچ بولے اسے ذلیل کرو
میں نے غلطی کی نشاندہی کی تو مجھے فیک اکاؤنٹ کا لقب مل گیا
اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کوغلطی کرنے سے روکے
ہر وقت تعریف کرنےوالےخوشامدی اصل میں دشمن ہوتے ہیں
میں نے بتایا بھی تھا کہ بشری بی بی کسی بھی سیاست دان کا متبادل نہیں ہو سکتیں
اب وہ جس طرف پارٹی معاملات لےجارہی ہیں اللہ ہی حافظ ہے۔
ان سےبہتر سیاسی وژن علیمہ صاحبہ کا ہے۔باقی جو آپکی مرضی
ہمیں آل شریف کے یا آل بھٹو کے فولورز کی طرح اندھے گونگے نہیں ہیں
دن کو دن رات کو رات کہتے ہیں
میری ٹویٹ سے لچھ دوست ناراض ہو رہے ہیں
سلمان اکرم صاحب کے بیان سن لیں
کیا وہ بھی جھوٹے اور فیک ہیں ؟
میں کوشش کرتا ہوں ہمیشہ حقائق سامنے لاؤں۔
میں نے سارا وقت گراؤنڈ پر گزارا،میری نظر میں سوشل میڈیا پر پھیلے ہلاکتوں کے دعوے درست نہیں ہیں۔
ہمارے سامنے کوئئ لاش نہیں اٹھائی کسی نے۔
دوستوں کو ایسے دعوے کرنے سے پہلے تصدیق کرنی چاہئیے۔
مجھے کسی نے یہ بھیجا
ان صاحب کو سی ایم پنجاب فولو کرتی ہیں۔
یہ ہماری تصویریں لگا کر ہمارے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں ۔ کیا ان پر بھی کوئی مقدمہ ہو گا ؟
یہ لوگ اپنا مذاق خود بناتے ہیں
اک سینئیر جرنلسٹ کے خلاف ایسی بےہودہ ایف آئی آر کاٹی ہے
ابھی ہمیں بتایا ہے کہ مطیع اللہ پر منشیات سپلائی کا مقدمہ درج کیا ہے ۔
میں حلفیہ بیان دینے کو تیار ہوں مطیع اللہ کبھی کبھی خود تھوڑی بہت آئس استعمال کرتے تھے، اینٹی ڈپریسنٹ کے لئے
لیکن نا آج تک کسی کو دی نا بیچی ۔
اس پلیٹ فارم پر موجود پاکستانی بھی آواز اٹھائیں
#ReleaseMatiullahjan
#JournalismIsNotACrime
اٹھا لو سب کو اٹھا لو
لیکن آوازوں کو نہیں روک سکو گے
#JournalismIsNotACrime
28.11.2024 08:10 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
مطیع اللہ جان کو اس سردی میں ، برہنہ کرکے ایس ایچ او نے اپنے کمرے کے فرش پر بٹھایا ہوا تھا
جب ایمان مزاری کی آمد کا پتہ چلا تو اسکو جلدی سے کپڑے پہنا کر کہیں لے گئے۔
ساتھی قیدیوں کے مطابق مطیع کپڑے پہننے پر تیار ناتھا وہ کہہ رہا تھا دکھاؤ دنیا کو کہ کیا سلوک کر رہے ہو
سیاست ہوتی رہے گیلیڈر آپس میں لڑتے رہیں گے، رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے بیٹے کی منتظر ہوگی۔
27.11.2024 08:15 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 1شہر اقتدار
youtu.be/PBDgX6RcyQ0?...
یہ نوکری ،یہ مراعات کتنا عرصہ اور رہیں گی ؟
سال ؟دو سال؟؟یا ایک ایکسٹینشن کے بعد مزید پانچ سال ؟
لیکن آپ کی آنے والی نسلوں کی بھی پہچان یہی ہوگی کہ جب ملک میں یہ سب ہوا تھا تو نہ صرف آپ اس حکومت کے تنخواہ دار ملازم تھے بلکہ اس یزیدیت کے حق میں فتوے بھی دیتے تھے
افسوس راغب نعیمی صاحب
سر مبارک ہو آپ کو ،
جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج،
آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ،
نوکری مبارک ہو سر۔
لیڈر شپ پھر دھوکہ دے گئی
ورکر پھر مارکھا کر بھی آزادی کے نعرے لگاتا رہا
بہت سے دوستوں کو میری بات بری لگی کہ بشری بی بی پر تنقید کیوں کی تو پھر کہونگا ناتجربہ کارغیر سیاسی ، پیراشوٹ اور خودغرض قیادت بڑی سے بڑی تحریک کا ستیاناس کر دیتی ہے اور یہی بشری بی بی نے کیا
کہنہ مشق سینئیر صحافی مبشر زیدی بھی آج عمران خان کے نظریے اور سوچ کے ساتھ کھڑے ہیں
آہستہ آہستہ یہ سب مانیں گے کہ یہ ملک عوام کا ہے