Jami bin nasrullah's Avatar

Jami bin nasrullah

@jamibinnasrullah.bsky.social

نواز شریف میرے قائد🥰❤️ شیر میرا نشان 🐯✌️ مسلم لیگ ن میری پہچان🙋🥰❤️✌️✌️

460 Followers  |  113 Following  |  102 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  2.0413

Latest posts by jamibinnasrullah.bsky.social on Bluesky

Post image

‏جن کا تم مذاق اڑاتے ہو نا
یہ ماؤں کے کلیجے ہوتے ہیں 💔

08.05.2025 18:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*میری طرف سے سب کو عید کا چاند 🌒 بہت بہت مبارک ہوں*

_اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اہل اسلام کی ماہ صیام کی عبادات اپنی بارگاہ میں منظور و مقبول فرمائے۔آمین_

30.03.2025 14:25 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏آپ لوگوں کو گھبرانے اور ڈرنے کی ضرورت نہیں ہم آپ کے بیٹے آپ کی حفاظت کر رہیں آپ گھروں میں رہ کر آرام سے عید کریں اپنوں کے ساتھ خوشیاں منائیں💚🇵🇰

29.03.2025 23:55 — 👍 13    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image

جب سایہ قد سے بڑا
اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں
تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے۔

28.03.2025 12:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏آپریشن کی کامیابی کے بعد

میں پوچھنا چاہتا ہوں استعفیٰ چاہئے ؟
لئے لو گئے ؟ 🦾💪
@pmln9.bsky.social

14.03.2025 12:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اس ایک سگرٹ نے بی ایل اے ، پی ٹی آئی ، انڈیا اور افغانیوں کے سارے پروپیگنڈے کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔

گولڈ اسمتھ پلان فیل
پشتین پلان فیل
ماہرنگ پلان فیل
خوارج پلان فیل

پاکستان کے خلاف یہ سارے پلان اس لئے فیل ہوئے ہیں ان کے سامنے اس جوان جیسے لاکھوں فوجی کھڑے ہیں

13.03.2025 00:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏آٹھواں مہینہ میرا مطلب آٹھویں سحری ڈن👍

09.03.2025 00:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اچھا بھلا سحری کے لئے دھی لینے جا رھا تھا آگے سے ڈھول والا آگیا۔۔۔۔۔

04.03.2025 23:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏رحمتوں، مغفرتوں، برکتوں اور جہنم سے نجات کےلئے کوششیں کرنے کےلئے بہترین مہینہ شروع ہوگیا.

اللہ آپ کو اپنے خاص کرم سے نوازے اور آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔

اے اللّہ ! آپ ہمیں اس مہینے کی برکتوں سےقبر و حشر کے معاملات میں کامیاب کردیں.

آمین یا رب العالمین.
رمضان کریم 🤲❤️

01.03.2025 15:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وہ دن گئے جب شاعروں کو کوئی ایک بھی نہ ملتی تھی ۔ اب پتا نہیں ان میں سے کون سی والی کے لیے حافی کا گلا بیٹھ گیا تھا۔

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری ساتویں محبت ہو

27.02.2025 12:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

تمام ٹچ ختم ہونے کے بعد، پی ٹی آئی کی جانب سے پیش خدمت ہے ٹٹی ٹچ۔

25.02.2025 01:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنڈی کے مشہور شیف شیدا ٹلی ن میں سے ش نکالتے ہوۓ😂🤪

24.02.2025 17:39 — 👍 8    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

آج یہ پوسٹ میرے سامنے آئی 😭
میرا دل خون کے رو پڑا اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے اس بچی کے والد کو لمبی زندگی صحت والی عطا فرما، آمین
بچی کے سر پر باپ کا سایہ ہمیشہ قائم رکھنا ،ثم آمین

21.02.2025 10:18 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

ستھرا پنجاب
دوکانوں کے آگے سے تھڑے سیڑھیاں توڑنے کے بعد خریدار اور دکانداروں کا حال 😂😂😂

19.02.2025 08:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سنو جوان ! جب برے دنوں سے گزرو گے نا ، تو کتے تمہارے اوپر بھونکیں گے اور گدھے نصیحتیں کریں گے ۔

16.02.2025 09:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏چاچو کے منصوبے دیکھو! اسلام آباد کو پیرس 🇫🇷 بنانے کے بعد اب مری کو سوئٹزرلینڈ 🇨🇭 بنانے لگے ہیں۔ پینورامک ٹرین وہ ہوتی ہے جس میں بیٹھ کر آپ مری کے خوبصورت پہاڑوں کا 180 ڈگری کا نظارہ کر سکتے ہیں۔ لکھ کر رکھ لو، چاچو پاکستان کی تقدیر بدل کر ہی رہیں گے!

15.02.2025 05:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کامیاب انسان کے پاس منصوبہ ہوتا ہے اور ناکام انسان کے پاس صرف بہانہ ہوتا ہے
حود دیکھ سکتے ہیں

15.02.2025 04:41 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ فرق صرف تصویروں کا نہیں۔۔۔
بلکہ اسلام اور یہودیت/صیہونیت میں فرق کی ایک واضح مثال ہے۔۔۔

26.01.2025 07:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ شمسی توانائی سے آبپاشی کا نظام ہے جو چاول کو مکمل طور پر پانی دیتا ہے اور یہ نظام توانائی کا استعمال کرتے ہوئے پائیدار زراعت کا ضامن ہےـ

#solarenergy #solarpanels
#Amazing #everyoneシ゚
#punjab #solerisation
#riazwattoochakkoka
#agriculture #farming

25.01.2025 12:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏گھر میں باپ کو ایک کپ چائے پلانے میں غلامی نظر آتی ہے،
باہر غیر مردوں کے پیروں کے تلوے صاف کرنے میں فخر محسوس ہوتا ہے 🤡

‎#Woman ‎#independentwoman

19.01.2025 09:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ریڈار ایجاد ہونے سے پہلے، پچھلی صدی کے آغاز میں ہوائی جہاز کے انجن کی آواز سن کر دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے کا یہ بنیادی طریقہ تھا

14.01.2025 13:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

امریکہ کی تکلیف کو محسوس کرنے والے اور انسانیات کا درس دینے والے یہ تصویر غور سے دیکھ لیں💔

14.01.2025 08:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

دادا جی وہ کہانی سنائیں جب آپ تیسری منزل سے گر گے تھے پھر بھی آپ کو کچھ نہیں ہوا😃😀 🤭

10.01.2025 03:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان زندہ باد ✌️

08.01.2025 03:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اس لڑکی کا تعلق ہندوستان سے ہے مائیکروسافٹ نے اسے اپنے ساتھ کام شروع کرنے کے لیے43لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش کی، لیکن انھوں نے اسے قبول نہیں کیا اور کہا کہ مجھے اپنے پیشے سے پیار ہے اور اپنے کالج کے نام سے یوٹیوب چینل بنایا اور بہت جلد اس کے6.27 ملین فالوورز ہو گئے جو کہ اب43 لاکھ سے زیادہ کما رہی ہے

05.01.2025 04:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#تعلیم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے آپ اپنی اولادوں کو تعلیم لازم دلائیں ورنہ آپ کی نسلیں جاگیر داروں کے بچونگڑوں کے آگےننگے پاؤں اور ہاتھ جوڑ کر کھڑی ہوتی رہینگی اپنی نسلوں کو جہالت سےنکالنا ہے تو ایک وقت بھوکا رہ کر وہ پیسے اپنے اولاد کے تعلیم پر خرچ کریں۔

31.12.2024 07:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان سے پہلی بار ٹریکٹر ایسٹ افریکن ممالک کو ایکسپورٹ ہونا شروع ۔ پہلا بیچ تنزانیہ اور کینیا پہنچا دیا گیا ۔ 😍✌️

27.12.2024 10:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جنم دِن مبارک قائدِ محترم!❤️

آپ کا رعب زمانے بھر نے دیکھا؛ آپ نہیں ہیں لیکن اِس "مملکتِ خداداد" میں آپ کی تصویر ہمارے سارے کام نکلوانے کے لئے کافی ہے ...🥀
#HBDQUAID

25.12.2024 06:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان کے دو عظیم قائدین کو جنم دن مبارک ایک قوم کیلیے آزاد ملک بنانے والا دوسرا قوم کیلیے آزاد ملک کو قیامت تک کیلیے دشمنوں سے محفوظ بنانے والا۔۔۔عظیم قائدین کو قوم کا سلام
#HBDQUAID

25.12.2024 04:37 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کچھ لوگوں کو ہلکے سے دھکے کی ضرورت ہوتی ہے
پھر وہ چل پڑتے ہیں

22.12.2024 09:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@jamibinnasrullah is following 18 prominent accounts