تھوڑا ہلکا رکھیں 25 لاکھ کل افغانی تھے سارے کیسے نکل گئے
13.03.2025 15:25 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0@iftikharrajput.bsky.social
Blogger, Columnist, Human Rights Activist. Proud J&Kian. State of Jammu & Kashmir Aksai Tibetha.
تھوڑا ہلکا رکھیں 25 لاکھ کل افغانی تھے سارے کیسے نکل گئے
13.03.2025 15:25 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0بکواس ہے بالکل۔ پہلے ریاست جموں و کشمیر اقصائے تبتہا کو کشمیر کہنا بند کرو۔ کشمیر اس ریاست کا ایک علاقہ ہے ریاست نہیں نیز ریاست جموں و کشمیر اقصائے تبتہا قابض ملک پاکستان نے توڑی تقسیم کی قبائلی حملے کے ذریعے۔ پنجابی چورن بیچنا بند کیجیے ہماری تاریخ پر
18.02.2025 20:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں آپ کو گاؤں لے جا کر پہاڑی کھانے کھلا سکتا ہوں۔ مکئی کی روٹی ساگ، لسی چٹنی
08.01.2025 03:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی میں ایک دلبر ہوٹل ہوتا تھا خالص کشمیری کھانوں مالک فوت ہوئے تو اب وہ بھی گزارہ ہی ہے
08.01.2025 03:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پھر میں پینے آوں؟ ساتھ کشمیری یخنی اور چاول بھی ہوں 😔😔😔
08.01.2025 03:32 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0اصل والی پر وقت بڑا درکار ہے اکثر رنگ سے کام چل رہا ہے
08.01.2025 03:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اصل والی بنا کر رنگ ملا کر بنائی جاتی ہے 🤣
08.01.2025 03:18 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0Thank you Ayesha and I hope all is well in your life.
01.01.2025 05:29 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Happy new year 2025
01.01.2025 03:59 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0یہ کون سی جگہ ہے؟
25.11.2024 04:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بندہ پہلے اپنی اوقات ہی دیکھ لے اس کے بعد دوسرے پر بات کرے۔
20.11.2024 14:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلدیہ عذاب جموں و کشمیر کا ضلع پونچھ بالخصوص راولاکوٹ طفیلی سرکار کے نئے زبان بندی قانون کے خلاف سراپا احتجاج۔ شہر بند لوگ بلاتخصیص سیاست و پیشہ سڑکوں پر۔ آنسو گیس، لاٹھی چارج، فائرنگ پتھراو جلاو گھیراؤ۔ متعدد زخمی سینکڑوں گرفتار۔ جنتا نے شیرو پولیس کا بھرکس نکال دیا۔
19.11.2024 19:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بھیڑ کو ٹکر مارنے کا شوق ہوتا ہے لیکن وہ بھول جاتی ہے کبھی اسے سانڈ بھی ٹکرا سکتا ہے۔
19.11.2024 18:37 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0تتری نوٹ چلی جائیں اس سے زیادہ خوبصورت ہے 🙃🙃🙃
19.11.2024 04:04 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0درست
19.11.2024 03:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@sadafkareem.bsky.social
نیلے آسمان پر خوش آمدید 🙏🙏🙏
کر دیں بھیا
18.11.2024 22:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Don’t tell me about your religion. Let me see your religion in your actions.
If you feel pain. You are alive. But, if you feel the pain of others, you’re human.
Leo Tolstoy
بہت اعلٰی
18.11.2024 06:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِؕ وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ۔
اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارتے تو ضرور تُو اُسے دیکھتا جھکا ہوا پاش پاش ہوتا اللہ کے خوف سے اور یہ مثالیں لوگوں کے لیے ہم بیان فرماتے ہیں کہ وہ سوچیں۔
نظریاتی انسان کبھی غدار نہیں ہوتےاور دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے۔
17.11.2024 23:21 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اتنے مزے کے کھانے 🙃
17.11.2024 22:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0