Muhammad Ali's Avatar

Muhammad Ali

@charsoath.bsky.social

213 Followers  |  102 Following  |  132 Posts  |  Joined: 16.11.2024  |  1.8552

Latest posts by charsoath.bsky.social on Bluesky

Was it an earthquake? #Islamabad

12.04.2025 07:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اللہ تعالیٰ کی اسلام آباد سے ناراضگی کچھ زیادہ ہی شدید ہے
اس پورے سیزن میں کوئی ایک ڈھنگ کی بارش نہیں ہوئی
جب کبھی التجائیں زور پکڑتی ہیں تو تین چار ہفتے بعد چند منٹ کی بونداباندی پر ٹرخا دیا جاتا ہے
آج بھی یہی ہوا
ناراضگی کی وجہ ہی بتا دے مولا، تبھی سدباب کریں گے ناں🙏🏻

16.01.2025 14:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ریفریشمنٹ سینٹر کمرشل مارکیٹ کی حلوہ پوری کا ذائقہ تو تبدیل نہیں ہوا، لیکن پوری کا سائز اور چنوں و حلوے کی مقدار بھی مایوس کن حد تک کم ہو گئی ہے
جبکہ قیمت بڑھ کر تقریباً 300 روپے فی ناشتہ ہو گئی ہے

ء ۔۔۔ تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں 😔

12.01.2025 18:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

I'd like to see the visualization of when Trump's gonna enter this room.

07.01.2025 13:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 07.01.2025 01:50 — 👍 9277    🔁 1833    💬 346    📌 137

چاچو کو آئی ایم ایف کو انگلی کرنے کی کھرک ہو رہی ہے 😋

07.01.2025 12:46 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

How many times have you done it during the past 7 days? My score: ~10-12

07.01.2025 12:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ اصول کم از کم 15 برس سے اپنا رکھا ہے۔ مشکل ہوتا ہے، لیکن بہت سی الجھنوں سے بچ جاتا ہوں۔

23.12.2024 15:00 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0


تعارف روگ بن جائے تو ا س کا بھولنا بہتر​

23.12.2024 14:58 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 1

آپ کسی شادی میں جائیں اور وہاں سویٹ ڈش کے نام پر صرف حلوہ پوری ہی ہو، تو آپ کن ذہنی disorders کا شکار ہو سکتے ہیں؟

21.12.2024 19:12 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

یہ اگر بڑا ظالم ہے

06.12.2024 11:48 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

ساڑھے چونتیس ہزار کا پتلا سا سویٹر ۔۔۔۔۔۔ اللہ ایسی brand consciousness سے مجھے تو بچا کر ہی رکھے

06.12.2024 11:47 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

This ad by Coca-Cola (Holidays are coming) is totally generated by AI.

Imagine the cost and time saving.. And the ad has been making headlines globally!

AI's impact on modern marketing and creative work is simply amazing!

#CocaCola #Marketing

www.youtube.com/watch?v=IQWU...

05.12.2024 08:25 — 👍 0    🔁 2    💬 0    📌 1

WOW... While this opens up a whole new universe of possibilities and opportunities for anyone with a creative mindset, it sure creates a plethora of challenges for skilled people in several sectors. A new HR paradigm shift is just around the corner. 🤞

06.12.2024 09:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ریل کا سفر کئی حوالوں سے زندگی کے سفر کا پرتو ہوتا ہے۔ حدود و قیود کی پابندی، اجنبیوں سے شناسائی اور یہ یقین کہ ان سے بچھڑ ہی جانا ہے، ہجوم میں رستہ بنا کر ضرورت تک پہنچنا اور پھر واپس نشست کی عافیت تک اس ڈر کے ساتھ آنا کہ کوئی اور نہ بیٹھ گیا ہو ۔۔۔

03.12.2024 15:22 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

لاہور تا کراچی ریل کا سفر کرنے کو جی چاہ رہا ہے
پھٹہ کلاس اکانومی میں
سادے سُچے بھانت بھانت کی بولیوں والے پاکستانیوں کے درمیان
کباب پراٹھے کے ناشتہ دان کےساتھ
لڈو اور تاش کی بازیوں کےساتھ
خانپور اور روہڑی کی چائے کےساتھ
لیکن شاید اب وہ سٹیمنا نہیں رہا
کہ تھکاوٹ یا اکتاہٹ کے بغیر یہ سب انجوائے کرسکوں

03.12.2024 15:12 — 👍 3    🔁 0    💬 2    📌 0

Hello sky, regained access to account after so many days.

03.12.2024 15:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


محلہ کونسل کے اجلاس میں بیٹھا ہوں۔ الزام تراشی و گالم گلوچ بھری بحث کے دوران میزبان کے پوتے نے چائے سرو کرتے ہوئے بتایا کہ چائے واسطے چینی کم ہے اور نزدیک کی واحد دکان بند ہو چکی ہے تو مل جل کر کام چلا لیں۔
تب سے پراسرار سی خاموشی چھائی ہے۔

21.11.2024 16:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 1


کس نے کہا تھا PEPSI پر 5 روپے کم کر دو؟

21.11.2024 16:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے
کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے
یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے
احمد فراز

21.11.2024 15:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دنیا کو لاتعلقی اور دلچسپی سے ایسے دیکھنا جیسے تھئیٹر، فلم، ناول وغیرہ دیکھا، پڑھا جاتا ہے۔ جیسے تماشا ہو، جیسے سرکس ہو، جیسے میلہ ہو، جیسے ماتم ہو۔

21.11.2024 11:14 — 👍 23    🔁 14    💬 3    📌 3

جی مرچ نگل لینے کے بےڈھنگےپن پر اس پری نے آنکھوں کی حرکات اور بڑبڑاہٹ کے جو موتی پروئے، وہ اب میرا مسحورکن اثاثہ بن چکا ہے 😂

21.11.2024 09:59 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

احباب نے پاپولسٹ جماعت کی طرح کتنی صفائی سے لیڈرشپ کی مجرمانہ غفلت کو نیچے کے طبقے پر ڈال کر دلوں کو تسلی دی ہوئی ہے... 😔

21.11.2024 09:34 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

میں تے اوتھے خرچہ کر کے آیا ۔۔۔ ویٹر نے قہوہ تے ایپیٹائزر فرائیڈ سلاد لا کے رکھی، میں زوجہ دا وعظ سن رہیا ساں کہ بےدھیانی اچ گاجر دے نال چائینیز ثابت لال مرچ وی کھا بیٹھا، بس فیر قہوے دی پوری کیتلی میں ای خالی کر گیا۔

21.11.2024 09:44 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

(نا)پسند اپنی اپنی ☺️

21.11.2024 09:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Yes. And let me know of how you reviewed it.

21.11.2024 09:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


اپنی تشریف میں گھسائے بغضی ڈنڈے کو دانش و تجزیاتی معراج بتانے والے باسی یوتھیے کو نیلے آسمان کا پہلا میوٹ دے دیا گیا ہے

21.11.2024 09:30 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 1

اسلام آباد میں چائینیز فوڈ کے اچھے ریسٹورنٹ کھل رہے ہیں۔ آئی ایٹ مرکز میں Wrap Lab کےنیچے لوئر گراؤنڈ پر چائینیز نوڈلز ہاؤس صاف ستھرا اضافہ ہے۔ سروس اچھی ہے، تمیزدار لوگ ہیں، ذائقہ بھی آتھنٹک ہے (وہی لوگ بہتر جج کرسکیں گے جو خود چائنہ رہ چکےہیں)۔ دام بھی مناسب ہیں۔
(یہ ریکمنڈیشن ہے، مارکیٹنگ نہیں😋)

21.11.2024 09:13 — 👍 2    🔁 0    💬 3    📌 0


صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم
اک لمحہ آ کے ہنس گئے، میں ڈھونڈھتا پھرا
تم پھر نہ آ سکو گے، بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے، میں ڈھونڈتا پھرا
مجید امجد

21.11.2024 05:23 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

فیک تو نہیں؟

21.11.2024 02:14 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

@charsoath is following 20 prominent accounts