محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@juinw.bsky.social
@fazleraziq746.bsky.social
محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@juinw.bsky.social
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
20.11.2024 05:58 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہوا اس کو ضرور فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
یہ ھے تو جلدی کریں ھمت کریں
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے تمام دوستوں کو #بلیو_سکائی پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
#Jamiatulemaeislam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️
#JamiatUlemaeIslam
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
آج کے ہیش ٹیگ میں کون کہا سے حصہ لے رہا ہے
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ ۔ usman
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
@sadaqatkhan95.bsky.social
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم دوستوں بلیو سکائی پر ابھی کچھ منٹ پہلے اکاونٹ بنایا ہے اور اب ہی جے یو آئی کا ٹرینڈ شروع ہونے والا ہے اس میں حصہ لے گے.
#Teamjuibluesky