Proud to be 🇵🇰 pti ✌️'s Avatar

Proud to be 🇵🇰 pti ✌️

@umair07.bsky.social

188 Followers  |  36 Following  |  10 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.8284

Latest posts by umair07.bsky.social on Bluesky

فیض آباد میدان جنگ بن چکا ہے تحریک انصاف کے کارکن آگے کیجانب چڑھائی کر رہے ہیں۔۔۔
‏⁦‪#FinalCal

24.11.2024 14:35 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تیرا بھائی میرا بھائی 😂😂علی بھائی علی بھائی

انبار ریسٹ ایریا موٹروے کی صورٹحال 😃😃

24.11.2024 14:28 — 👍 20    🔁 3    💬 1    📌 0

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

22.11.2024 13:43 — 👍 153    🔁 45    💬 9    📌 2

بلے اوے دلے

22.11.2024 16:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ کی ماما کے بھی دو خاوند مریم نواز کی طرح واہ کیا بات ہے بہت خوش ہو رہے دوسرے خاوند کا ذکر کر کے

22.11.2024 16:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ کی امی کے دو خاوندوں کا اتنا چرچہ واہ واہ کیا کہنے

22.11.2024 16:30 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

گڈ شارٹ برو

22.11.2024 16:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

22.11.2024 13:57 — 👍 235    🔁 104    💬 5    📌 0
Video thumbnail

#bluesky #imrankhan #pti

22.11.2024 15:10 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

‏🚨🚨تو کل ملا کے بصورتحال یہ ہے کہ ملک بھر میں راستے کارڈن آف کیے جا رہے ہیں ۔

ہمارا احتجاج غیر معینہ مدت کے لیے ہے ہم نے اسلام آباد پہنچنا ہے چاہے کتنے ہی دن کیوں نہ لگ جائیں ۔ مطالبات تسلیم ہونے تک ہم واپس نہیں آئیں گے🤛

22.11.2024 14:40 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

انشاءاللہ خان صاحب قوم کی ساری توجہ احتجاج پے ہے لیکن لیڈر شپ کی توجہ بس کہیں اور ہے ۔

خان صاحب آپ تک تو خبر آگئی ہوگی پاڑی پڑی ہے اب کی 😂عوام کے ڈر سے ۔

خان صاحب آپ یقین رکھو عوام مایوس نہیں کریگی یھی لیڈر شپ پیٹھ پیچھے خنجر ماریگی آپ کو بھی عوام کو بھی ۔

اللہ ہدایت دے لیڈر شپ کو 🤲ہماری

22.11.2024 15:07 — 👍 18    🔁 8    💬 1    📌 0
Post image

ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔

21.11.2024 10:44 — 👍 303    🔁 128    💬 5    📌 4

اگر سسٹم کو اور فوج کو اپنی ساکھ بحال کروانی ہے تو عمران خان کو ایک بار دوبارہ وزیراعظم بننا ہوگا ۔۔۔۔

مطیع اللہ جان:-

22.11.2024 09:33 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

"24 نومبر کی ہماری کال ہے، آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں، ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ یہ عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے اور نہ ہی عوام کی عمران خان کیلئے محبت کو کم کرسکے، جیت عمران خان کا مقدر ہے۔"علی محمد خان

22.11.2024 12:59 — 👍 125    🔁 47    💬 3    📌 2
Post image

نہ ڈیل نہ ڈھیل

جاکے میدان میں پاکستانیو گ پھاڑ دو 😆

اِن کی حکیم لوہا پاڑ والی ٹھوکائی لازم ہے پیار سے کوئی قبضہ نہیں چھوڑتا

22.11.2024 08:23 — 👍 10    🔁 5    💬 0    📌 0

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام جاری🚨

عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے۔

ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں۔

22.11.2024 09:33 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0

جب ہماری سٹاک مارکیٹ ہواؤں میں اڑ رہی ہے تو
پھر پی ائی اے کے جہاز اڑانے کی کیا ضرورت ہے اس لئے ہم بیچ کر رہیں گے
بقلم خود۔منیرا ماچھی

22.11.2024 12:50 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0

پہلے کاروبار اور تعلیم ہمارے ملک میں آخری سانسیں لے رہے ہیں اوپر سے حکومت کا سکول کالجز ہاسٹلز بس سٹاپز بند کرنے کا فیصلہ بوکھلاہٹ کی انتہاہ

22.11.2024 12:52 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan

22.11.2024 13:03 — 👍 188    🔁 81    💬 6    📌 0
Post image

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎

22.11.2024 13:56 — 👍 224    🔁 89    💬 6    📌 0
Video thumbnail

Imran Khan final call 24 November 2024

22.11.2024 13:51 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

*اوکاڑہ میں پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔*

*اس دفعہ ہیپی برتھڈے ٹو یو والا ماحول نہیں ملے گا اس بار ہر جگہ سے پولیس اور ریاستی اداروں کو اینگیج رکھا جائے گا۔*🚨

22.11.2024 15:53 — 👍 15    🔁 9    💬 0    📌 1

ریاکاری اللہ کو ناپسند ہے کوشش کریں ایسی تصویر نا اپلوڈ کیا کریں

22.11.2024 16:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!

21.11.2024 10:40 — 👍 307    🔁 129    💬 17    📌 4
Post image

“I have excellent relations with Saudi Arabia. When I was attacked in Wazirabad, one of the first calls I received was, through the embassy, from HRH Crown Prince Mohammed bin Salman. Saudi Arabia has always stood by us in difficult times.”

— Imran Khan, November 22nd, 2024.

22.11.2024 13:50 — 👍 18    🔁 4    💬 2    📌 1
Post image

جیسے ہم بچپن میں کہیں زور لگا رھے ہوتے تھے سب مل کے بولتے تھے زور لگا کے حیا

وہی والے زور کے ساتھ نکلنا ہے 24 نومبر کو
شاباش زور لگا کے حیّا

22.11.2024 05:52 — 👍 25    🔁 6    💬 0    📌 1
Video thumbnail

‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩

22.11.2024 06:10 — 👍 269    🔁 118    💬 7    📌 1

‏🚨عمران خان کی 9مٸی مقدمات میں ضمانت کا معاملہ۔۔۔

لاہور کے 8 مقدمات کی سماعت اب 30 کی بجائے کل 23 نومبر کو ہوگی۔
بیرسٹر سلمان صفدر دلائل دیں گے۔
جج منظر علی گل سماعت کریں گے۔

22.11.2024 06:21 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

@umair07 is following 19 prominent accounts