بی بی سی کا حیران کن انکشاف!
95٪ پاکستانی ڈاکٹر مریض کی بیماری نہیں، بلکہ کمپنیوں کی فرمائش پر دوائیں تجویز کرتے ہیں
@fazal786.bsky.social
بی بی سی کا حیران کن انکشاف!
95٪ پاکستانی ڈاکٹر مریض کی بیماری نہیں، بلکہ کمپنیوں کی فرمائش پر دوائیں تجویز کرتے ہیں
اپ 9 فروری ہے
15.05.2025 07:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سانحہ 26 نومبر کی کہانی بھی ہم نے اپنی نسلوں کو سنانی ہیں جب ریاست نے اپنی پرامن عوام پر گولیاں برسائیں۔ لیکن اس کے ساتھ بھارتی حملے کے جواب میں تحمل کے مظاہرے والی کہانی پر نسلیں سوال ضرور کریں گی۔
#ReleaseKhanForPakistan 
🚨میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان۔
17.01.2025 11:24 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0ہمارے گاوں میں بھی ایسا ہوتا ہے
02.01.2025 13:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تعریف وہ بھی چور چور کے
23.12.2024 13:50 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Too shaukat khanum
22.12.2024 07:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨جوڈیشل کمپلیکس کی تازہ ترین صورتحال ، اسلام آباد پولیس قیدی وینز کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس کے اندر موجود ، پولیس آج عدالت سے رہا ہونے والے کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش میں ہے
14.12.2024 15:58 — 👍 15 🔁 7 💬 0 📌 0خواجہ آصف جب تو چلتا ہے تو تیری قمر کی لچک بتاتی ہے کہ تو کتنا مرد ہے،
علی امین گنڈاپور۔
اتنی شرید سردی میں ایک ۷۴ سال کی بوڑھی عورت کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے یہ اُنکی جیل میں دوسری سردیاں ہیں وہ کینسر کی مریضہ ہیں کچھ تو اللہ سے ڈریں سیاسی دشمنی میں اس حد تک گِر گئے ہیں کہ آپ میں انسانیت ہی باقی نہیں بچی ہے #ReleaseDrYasmeenRashid
13.12.2024 02:45 — 👍 16 🔁 12 💬 0 📌 1اج کے بعد شہدا چوک
13.12.2024 02:51 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0تو پھر ہو جائیں مقابلہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف والے ری ٹویٹ کرتے جائیں
09.12.2024 07:57 — 👍 27 🔁 32 💬 3 📌 1Yi b aj kl wu bana hoa he.....
07.12.2024 14:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یااللہ مولانا صاحب کی حواہش پوری کر دیں۔صدر یا وزیراعظم والی کے فوج اس کو گارڈ اف انر دیں
07.12.2024 13:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ تعالا کامل صحت عطا کریں
07.12.2024 13:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Is baar awam nai sirf leader ship jae gi
30.11.2024 13:18 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے 
 
#IslamabadMassacre
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
28.11.2024 01:51 — 👍 263 🔁 127 💬 17 📌 10انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ  کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی
انیس شہزاد کل  احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
Well done
22.11.2024 16:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ameen
22.11.2024 07:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشا اللہ
20.11.2024 07:04 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0 عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔
تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے
عمران ریاض خان.Next part vedio*
Final call 📞 24th November
20.11.2024 07:23 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0گوجرانولہ اے ٹی سی میں پیشی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کی بڑی تعداد پہنچ گئی کارکنان اور وکلاء کی بڑی تعداد بھی موجود
20.11.2024 07:23 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0Allah apna karma Karen Pakistan pr.(Ameen)
20.11.2024 06:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Final call
20.11.2024 01:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0