Rao Mohammed Shafiq's Avatar

Rao Mohammed Shafiq

@rmsviews.bsky.social

Political commentator and traveler

174 Followers  |  49 Following  |  6 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5732

Latest posts by rmsviews.bsky.social on Bluesky

Post image 12.12.2024 01:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

آؤ کھو جائیں ستاروں میں کہیں

24.11.2024 19:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏الزامات تو جھوٹ ہیں گھٹیا ہیں مگر پھر بھی آپ اس چیز کا مزہ لیں کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو؟

21.11.2024 18:54 — 👍 38    🔁 11    💬 5    📌 0
Post image 22.11.2024 10:26 — 👍 148    🔁 30    💬 6    📌 0

‏نوکری, شاعری, تمہاری یاد
‏ تم مرا مسئلہ سمجھتی ہو؟

‏تارے ترتیب بھول جاتے ہیں
‏ تم تو بس کروٹیں بدلتی ہو

18.11.2024 22:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میں صاف صاف یہ کہتا ہوں اِستعارے بغیر
‏مجھے بہشت بھی جانا نہیں تمہارے بغیر

‏مِرا یہ فیصلہ ہے اور تم یہ جانتے ہو
‏میں فیصلے نہیں کرتا ہوں اِستخارے بغیر

‏تو اُس کو چاہئے جا کر دوکانداری کرے
‏جو شخص چاہتا ہو عشق بھی خَسارے بغیر

18.11.2024 22:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ بھی فالو بیک دیں نا

18.11.2024 13:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں

18.11.2024 13:21 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Preview
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار urdu.geo.tv/latest/387162-

18.11.2024 10:40 — 👍 87    🔁 22    💬 3    📌 2
Post image

‏فیکٹ چیک: سعودی عرب کی جانب سے حالیہ پروپیگینڈے کا جواب ۔۔
‏چھت میں لگے شیشے کی تصویر کو اے آئی سے جوڑ کر مجسمے شامل کیے کیے ہیں۔۔ وضاحت جاری۔

18.11.2024 12:06 — 👍 38    🔁 13    💬 4    📌 1

@rmsviews is following 18 prominent accounts