وقاص جٹ's Avatar

وقاص جٹ

@juttbhai.bsky.social

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

124 Followers  |  76 Following  |  5 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4144

Latest posts by juttbhai.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

امیر محترم کے حکم سے نعیم چٹھہ قادری صاحب آستانہ عالی بھیرہ شریف(سرگودھا)آمد🥀❤‍🩹
ڈاکٹر ابوالحسن محمد شاہ الازہری وائس پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف،مفتی شیر محمد خان صاحب صدر دارالافتاء بھیرہ شریف کو عرس امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی دعوت دی گئی✨💐

18.11.2024 22:41 — 👍 6    🔁 4    💬 0    📌 0

آپ کس کے سپورٹر ہیں؟

حافظ سعد حسین رضوی
عمران خان
نواز شریف
بلاول بھٹو

19.11.2024 05:19 — 👍 14    🔁 7    💬 11    📌 0
Post image

کل اس ہستی کا یوم وفات ہے جس نے ہم جیسے مردوں کو زندہ کر دیا
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے حفاظت کی کہ پھر ہم بھی ناموس رسالت کے محافظ بن گئے ورنہ ہم بھی یوتھیے پٹواری ہوتے

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
#علامہ_خادم_حسین_رضوی

18.11.2024 18:06 — 👍 21    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

اسلام علیکم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ

18.11.2024 15:06 — 👍 25    🔁 16    💬 10    📌 0

کہا ہے اسے بھی آ جاتا ہے ان شاءاللہ

18.11.2024 10:55 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

جزاک اللہ

18.11.2024 10:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

18.11.2024 09:58 — 👍 16    🔁 12    💬 2    📌 1

@juttbhai is following 19 prominent accounts