کریں ترکِ زمیں یا جائیں جاں سے
وُہی انداز اُن کے آسماں سے
اگر چاہیں تو وُہ دِیوار پڑھ لیں
ہمیں اب کُچھ نہیں کہنا زُباں سے
سِتارہ ہی نہیں جب ساتھ دیتا
تو کشتی کام لے کیا بادباں سے
#tahirgzd
@tahirgzd.bsky.social
Only Allah, nothing else.
کریں ترکِ زمیں یا جائیں جاں سے
وُہی انداز اُن کے آسماں سے
اگر چاہیں تو وُہ دِیوار پڑھ لیں
ہمیں اب کُچھ نہیں کہنا زُباں سے
سِتارہ ہی نہیں جب ساتھ دیتا
تو کشتی کام لے کیا بادباں سے
#tahirgzd
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید ❤️
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید محترم ❤️