جے یوآئی خیبرپختونخوا کا قاضی ظہور احمد کی شہادت پر پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ۔
26.01.2025 19:49 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@syedfareedagha.bsky.social
Researcher | Columnist | Politician | Analyst | Political Scientist/analyst | Defence analyst | Middle East, South Asia, Central Asia/Foreign Affairs Expert.🌎
جے یوآئی خیبرپختونخوا کا قاضی ظہور احمد کی شہادت پر پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ۔
26.01.2025 19:49 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پشاور میں جے یو آئی کے رہنما کا قتل،مولانا فضل الرحمٰن کی شدید مذمت
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پارٹی رہنما قاضی ظہور احمد کے قتل کی مذمت کی گئی۔
قاضی ظہور احمد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، ہر جگہ لاقانونیت کا راج ہے۔
قومی مسائل میں اتفاق کےبجائے
اوراق پھاڑنا، ڈسک بجانہ، اوووووکےآوازیں کرنا، ایک دوسرےسےہاتاپائی کرنا، شور شرابہ کرنااورپھراجلاس نامعلوم وقت کےلیےمؤخرکرنا🤔
اورجب اپنےذاتی مفادات کےلیےاجلاس ہوتوسب باہم شیروشکرہوجاتےہیں اوربالاتفاق منظوری ہوجاتی ہے🥺
یہ سب اس پردلالت کرتاہےکہ یہ عوامی نمائندےنہیں ہیں💯
فالو ضرور کریں 👆
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت
برکاتہم کا شام کے سرفروش مجاہدین اور حریت پسندوں کے نام مبارکباد اور پیغام تہنیت
@fansofmolana.bsky.social
@juidistricmardan.bsky.social
@molanarch.bsky.social
Today's best photo
Qaid e jamiat hazrat moulana
fazl Ur Rehman
#رہبرورہنماءمولانا
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات
ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت
وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ، مولانا شاہ نواز خان ودیگر شامل
#Juiupdates
Most welcome to newly joined friends❤️🫴
18.11.2024 12:49 — 👍 25 🔁 4 💬 1 📌 0بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ 👇👇👇👇👇👇
#JamiatUlemaeIslam
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی گورنر ہاؤس آمد
20.11.2024 12:26 — 👍 37 🔁 12 💬 0 📌 1کراچی: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام ارسا ایکٹ میں ترمیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری
`#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں اسلام آباد میں اسکی مذمت کرتا ہوں شدید الفاظ میں کرتا ہوں
27.11.2024 19:00 — 👍 17 🔁 9 💬 0 📌 0امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔
#JamiatUlemaeIslam
مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط
چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam
Join Us
18.11.2024 10:49 — 👍 191 🔁 69 💬 44 📌 9Follow
#JamiatUlemaeIslam
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر
20.11.2024 13:43 — 👍 39 🔁 12 💬 1 📌 0ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
26.11.2024 15:55 — 👍 27 🔁 13 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر
کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
#JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خدمات کے اعتراف میں پر وقار استقبالیہ پروگرام۔ 6 جنوری بروز پیر 11 بجے بمقام نشتر ہال پشاور۔ ان شاءاللہ
#JuiUpdates #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
Photograph of the setting sun, captured by the river, through a leafy window of little trees and bushes. The red and orange colours of the sky are reflecting in the rivers water.
- we were dreamers -
17.11.2024 13:34 — 👍 1668 🔁 101 💬 22 📌 1👍👍
18.11.2024 23:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Inshallah
18.11.2024 20:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Yes. 😂😂
18.11.2024 20:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🌹🌹
18.11.2024 19:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہیں لائک زیادہ ہیں۔ 😂
18.11.2024 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂
18.11.2024 18:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0