PM on high alert duty🤣
31.12.2024 14:59 — 👍 8 🔁 2 💬 3 📌 0@umairahmed786.bsky.social
اللہ جسےچاہےعزت دےجسےچاہےذلت
PM on high alert duty🤣
31.12.2024 14:59 — 👍 8 🔁 2 💬 3 📌 0قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان
#حقیقی_آزادی_کا_سال2025
سال بدلا ہے کنجرو سوال نہیں ۔۔
فوجی کنجرو بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟
پورا نظام اپنے گھٹنوں پر آ چکا ہے، عمران خان کی گفتگو
01.01.2025 10:34 — 👍 9 🔁 1 💬 1 📌 0Happy new year @imrankhanpti.bsky.social
Inshallah Imran khan coming soon
میں ہمیشہ دوسروں کی رائے کا احترام کرتی ہوں۔ جب دوسرے آپ کےبارے میں رائے دیتے ہیں تو یہ بہت اچھاہوتا ہےاور انسان کو سیکھنے کاموقع فراہم کرتے ہے
اس سال ۲۰۲۴ کے اختتام پر عمران خان کے سپاہیوں سےپوچھنا چاہوں گی کہ وہ مجھے ایک ایسی بات بتائیں جو مجھے خود میں بہتر کرنی چاہیے
youtube.com/shorts/YpO3V...
عمران خان کے دور میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ جو سپورٹ عمران خان کو ملی ہے اسکا عشر عشیر بھی ہمیں مل جاتا تو ملک ترقی کرجاتا اب پچھلے 3 سال سے مسلسل گود میں لاڈلے بیٹے کی طرح بھٹایا ہوا ہے لیکن کارکردگی یہ ہے کہ 1952 کے بعد بدترین معاشی گروتھ کا ریکارڈ لگانے جارہے ہیں۔
01.01.2025 11:16 — 👍 35 🔁 14 💬 2 📌 0ہندوستان کے ساتھ مسائل کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہیں۔
جبکہ کے پی اور قبائلی علاقہ میں تمام وسائل پر مسائل کا حل صرف جنگ ہے۔
اسے لطیفہ کہیں گے، حماقت کہیں گے یا ذاتی مفاد پرستی کیلئے بیغیرتی؟؟؟؟
جس حال میں جینا مشکل ہو
اس حال میں جینا لازم ہے 😓
جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم کے تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ بنانے کا مطالبہ کردیا ! 26ویں ترمیم کے تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، یہ تنازع پارلیمنٹ اور عدلیہ کی باوقار حیثیت کو متاثر کر رہا ہے، لیاقت بلوچ۔۔!!
07.12.2024 12:51 — 👍 3 🔁 4 💬 0 📌 0آزاد کشمیر کی عوام 🔥
07.12.2024 13:00 — 👍 14 🔁 6 💬 0 📌 0پہلے اپنی جنس تو تبدیل کر لے بھڑوے
پتہ نہیں سالا مرد کہ عورت ھے-
شیر کی بہن شیرنی اصلی نسلی علیمہ خان 🚨
میں گارنٹی دیتی ہیں مشکل وقت میں محسن نقوی سمیت باقی سب لوگ جہاز پکڑ کر باہر چلے جائیں گے لیکن ہم یہاں ہی بیٹھے رہیں گے
Lockdown in Azad Kashmir cities.
07.12.2024 03:05 — 👍 52 🔁 23 💬 0 📌 0اتنی بڑی سیاسی جماعت کو بین کرنے سے ملنا کچھ بھی نہیں آپ کو ماضی میں بھی سیاسی جماعتیں بین ہوتی رہی لیکن سیاسی مقاصد پھر بھی پورے نہیں کیے جا سکتے،
نجم سیٹھی
دنیا میں ناجائز اولاد تو آپکو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی
انور مقصود آن فائر 🔥
حلال ملاقاتیں😅😅
05.12.2024 07:25 — 👍 18 🔁 12 💬 0 📌 0بائیکاٹ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ تا حیات بائیکاٹ
#گولی_کیوں_چلائی
خان کو آفر اسد طور کا انکشاف۔۔۔
قومی حکومت بنائی جائے جس میں پی ٹی آئی شامل ہو خان صاحب 6 ماہ کیلئے بنی گالہ ہاؤس اریسٹ رہیں کوئی بھی تحریک نہ شروع کرنے کی شرط پہ تمام کیسز ختم کردئیے جائیں وزیراعظم بلاول ہو یا کوئی اور پنجاب مریم کے پاس رہے۔۔۔
خان کا جواب۔۔۔گولی کیوں چلائی!!
چیف جسٹس 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دیں، جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس کو خط
05.12.2024 09:20 — 👍 21 🔁 6 💬 0 📌 0You have a simple question
Answer please..!!
#گولی_کیوں_چلائی
اہم ترین۔۔!! جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر کرنے کی درخواست، موقف اختیار کیا کہ کمیشن 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت بنایا گیا ، جس کی آئینی حیثیت مختلف درخواست گزاروں نے چیلنج کر رکھی ہے، درخواستوں پر فیصلے سے قبل کمیشن کی قانونی حیثیت مشکوک ہے۔
05.12.2024 09:33 — 👍 13 🔁 7 💬 1 📌 0اہم خبر : سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کی بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔۔
05.12.2024 05:26 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0آپ کیا سمجھتی ہیں ،مظاہرین پر گولی چلانے کے پیچھے کون تھا ؟کیا شہباز شریف تھا یا آرمی چیف ؟ "۔صحافی کا سوال۔۔"آرمی چیف شہبازشریف اور محسن نقوی یہ تینوں ذمہ دار ہیں "۔ علیمہ خان کا جواب
05.12.2024 06:17 — 👍 23 🔁 10 💬 4 📌 1❤️❤️
05.12.2024 06:48 — 👍 58 🔁 30 💬 0 📌 0