King of politics Qaid Jamiat Hazart Maulana Fazl ur Rehman.
Thank you very much from Paigham Jamiat Social Media
@paighamjamiat.bsky.social
|| Defender of one largest political party of Pakistan Jamiat e Ulema Islam ||
King of politics Qaid Jamiat Hazart Maulana Fazl ur Rehman.
Thank you very much from Paigham Jamiat Social Media
شریعت کا نفاذ ہماری منزل ہے اور
جمعیت علمائے اسلام ہماری قیادت۔
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہمارا مقصد ہے۔
قائد ملت اسلامیہ امام اسلامی انقلاب سیاست کے سلطان قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن
سے مختلف سیاسی ومذہبی رہنماؤں کی ملاقاتیں۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن سب سے زیادہ ذہین ہوشیار اور باکردار عالم اورسیاستدان ہیں۔
اور پاکستان کو مستحکم کرنے کے لئے مولانافضل الرحمٰن کے علاوہ کوئی آپشن موجود نہیں۔
لیکن پھر بھی یہ لوگ حسد بغض اوراپنی انا کی خاطر مولاناکے خلاف پروپیگنڈے کرتےہیں
بہت افسوس ایسی قوم پر