@hashsmi111.bsky.social
Proud To Be A Musim Also Proud Member Of Jamat E Islami Al Hamdulillah, From Multan
پارا چنار معاملے پر گرینڈ جرگہ بلایا جائے
22.11.2024 14:48 — 👍 12 🔁 6 💬 0 📌 1دوسروں کو اولادوں کی غلامی کا طعنہ دینے والے اب خان کی بیگم کی غلامی کریں گے ؟
#موروثیت
اللہ اکبر
محمد رہبر
ڈاکٹر عافیہ صدیقی آپ کی مدد کی منتظر ہیں !!
آئیں عافیہ صدیقی کر رہائی کی کوششوں کے لیے ہمارا ساتھ دیں
linktree.com/AafiaMovement
@musadadfarooq.bsky.social @Misa
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
پنجاب حکومت کی نااہلی کی وجہ سے صوبہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، سموگ کی وجہ سے لاکھوں لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلاہوچکے ہیں، صوبہ کے عوام کو نہ تو سستا علاج مل سکا ہے اور نہ ہی معیاری تعلیم، امن و امان کی صورتحال بھی دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔
@naeemrehmanengr.bsky.social
السلام علیکم
18.11.2024 03:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0