👇
پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا۔۔۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودی عرب، یواے ای، بحرین، ترکی اور مغربی ایشیا کے دیگر ممالک کو برآمدات سے ملک کو 1.034 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15 فیصد زیادہ
19.11.2024 05:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جب بیرون ملک مقیم ایک افغانڈو نے پاکستانی پاسپورٹ جلایا اور واپسی پر ائیر پورٹ پر دھوم دھڑکے سے گرفتار ہوا تو اس کے بعد دوسرے اخروٹ کو پاکستانی پاسپورٹ جلانے کی ہمت کیوں ہوئی؟ وہ اس لئے کہ پاکستان کی عدلیہ نے پہلے والے کو باعزت ضمانت پر رہا کر دیا تھا، نسلی بنیاد پر۔
🫣🫣
18.11.2024 11:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0