#گولی کیوں چلائی
04.12.2024 21:57 — 👍 3 🔁 4 💬 0 📌 0@manzoorsohail.bsky.social
Insafian , think out of box , humanity is best relgion , lifesciences business
#گولی کیوں چلائی
04.12.2024 21:57 — 👍 3 🔁 4 💬 0 📌 0The eradication of disease through vaccination is likely the greatest achievement of mankind.
Please remember that when the barrage of bullshit begins.
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن
دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف
پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں
پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا
ہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں
Good Morning
Such a simple cartoon that really speaks volumes.
01.12.2024 18:23 — 👍 26202 🔁 6774 💬 203 📌 344پاکستان میں ہونے والی بربریت پر آسٹریلین ممبر پارلیمنٹ کا بیان۔
28.11.2024 20:00 — 👍 37 🔁 17 💬 0 📌 0زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا
تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
نام : احمد ولی
رہائش : پشین
جرم : قیدی ٨٠٤ سے محبّت
قاتل : تصویر میں موجود
ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا
شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے
اسد طور اور ایمان مزاری
قاتل منیر عاصم منیر
ڈی چوک کا قاتل خونی قصائی۔۔۔!!!_*
*_نام عاصم منیر لانتی بغیرت۔۔۔!!!_*
ریٹویٹ کریں
میرے حلقے میں دو جنازے ہوئے دو تین لوگوں کی گواہی میں دے سکتا ہوں لوگ شہید ہوئے آپ نے گولی چلائی آپ کو ماننا پڑے گا،
شاہد خاقان عباسی۔۔۔
ڈان نیوز
Lies of corrupt mafias
28.11.2024 23:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@bsky.app www.inc.com/justin-baris...
28.11.2024 19:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Parwari news
Fake 100%
U
28.11.2024 16:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ایک مان تھا جو ختم ہوا
ایک گمان تھا جو سچ ہوا
ایک منافقت تھی جو عیاں ہوئی
ایک محبت تھی جو نفرت بنی
ایکہ حق تھا جو چھینا گیا
ایک آواز تھی جو دبائی گئی
ایک خواب تھا جو مٹی میں ملا دیا گیا
ایک وعدہ تھا جو توڑ دیا گیا
ایک حلف تھا جو جھوٹا ثابت ہوا
ں
Life and politics are not ideal, but should we accept their worst forms as a reality and don't protest or try to make it better? No, it's wrong
28.11.2024 14:21 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0Unforgettable scene.
😭😭😭😭😭
ہم نے ایک غلطی کی وہ تھا اعتبار۔۔۔ یہ لوگ ایسا نہیںکر سکتے اب و بھی تمام شُد
27.11.2024 18:16 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
سیکیورٹی فورسز کے فائرنگ سے شہید ہونے والے مردان کے صدر علی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بابینی میں ادا کردی گئ۔
27.11.2024 14:17 — 👍 28 🔁 16 💬 3 📌 2100 years of solitude " 1928 #Colombiamassacre movie coming on 11 December on @netflix true story of labour strike in banana factory, army kills 2000 labours #Islamabad_Massacre
27.11.2024 14:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اُن کو ضد ہے کہ یہ موسم نہ بدلنے پائے
صبح بے شک ہو، مگر رات نہ ڈھلنے پائے
Sharm aa hi Gaye usay
26.11.2024 15:53 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0