حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے محفوظ رکھنے پر قادر رب تو عمران خان صاحب کو ان ظالموں سے اپنی حفاظت میں رکھ اور ان کو جلد اپنی عوام کے بیچ صحیح سلامت واپس لا یا رب العالمین
30.11.2024 14:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@km804.bsky.social
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے محفوظ رکھنے پر قادر رب تو عمران خان صاحب کو ان ظالموں سے اپنی حفاظت میں رکھ اور ان کو جلد اپنی عوام کے بیچ صحیح سلامت واپس لا یا رب العالمین
30.11.2024 14:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج لفظ ساتھ ہی نہیں دے رہے صبح سے کچھ کہنے کی کوشش کرتا ہوں ہاتھ رک جاتے ہیں سنا تو بہت تھا ظالموں کے منہ کو خون لگ چکا ہے آج دیکھ بھی لیا
27.11.2024 16:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ پاک خان کے کھلاڑیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے ریاست اس وقت ڈائن بن چکی ہے جو اندھیرے میں لوگوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں
26.11.2024 18:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ پاک شہادت قبول فرمائے
26.11.2024 16:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانیوں کو الرٹ ہونا چاہیے حکومت کچھ بھی کر سکتی ہے یہ درندے اپنی آخری حد تک جاسکتے ہیں ابھی بھی ڈی چوک کے ارد گرد کی لائیٹیں بند کی گئی ہیں لہذا ڈی چوک میں موجود جوانوں کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے
اللہ آپ سب کا حامی وناصر ہو
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے
26.11.2024 13:04 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0خان کے ٹائیگرز نے ڈی چوک پر قبضہ کر لیا
26.11.2024 11:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان صاحب کی وہ بات یاد آرہی ہے آج جب خان صاحب نے کہا میں جیل جاکر اور خطرناک ہوجاونگا آج ثابت ہورہا ہے
26.11.2024 07:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ پاک خان کے ٹائیگروں کو اپنی حفاظت میں رکھے جو اپنے حق کے لیے ظالم کے سامنے کھڑے ہیں
26.11.2024 03:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سلام ہے پاکستانیوں کو جو حق اور سچ کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں
25.11.2024 10:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانیوں 24کو ہر صورت نکلنا ہوگا
ظلم کے خلاف
زنا کراوڑ والی انٹی دی گل دا برا نہیں منائی دا ہوندا
21.11.2024 07:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں مفتی تقی عثمانی کے کامران ٹسوری کو حضرت عمر فاروق ثانی کہنے والے بیان کی مذمت کرتا ہوں اب بھی اگر کسی کو حق اور سچ کے درمیان کے فرق کا پتہ نہیں چل رہا اللہ پاک اس کو ہدایت دے
21.11.2024 07:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0روز روز کے مرنے سے اچھا ہے 24کو اپنا حق ان جلادوں سے واپس لیں اور ان کا گریبان پکڑ کر بے گناہوں کا حساب لیں
21.11.2024 05:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام وعلیکم
پیارے پاکستانیوں
سر ان کو ایک خاص قسم کا آئینہ دیا جاتا ہے جس میں ان کو اپنا چہرہ نہیں دکھایا جاتا یہ بچارے مجبور ہوتے ہیں آقاؤں کے سامنے
20.11.2024 03:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اب نہیں تو کبھی نہیں
19.11.2024 11:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Imran khan zindabad
19.11.2024 11:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0