Good morning 😊
30.11.2024 11:03 — 👍 40875 🔁 4375 💬 819 📌 206@mariamarvi.bsky.social
بوڑھے درخت، کتابیں ، کشور ، گلیاں ، کبوتر ، بیلے ، ٹلہ جوگیاں ، چائے اور اضطراب ۔
Good morning 😊
30.11.2024 11:03 — 👍 40875 🔁 4375 💬 819 📌 206ابھی اپن نے an other life مکمل کی ہے مجھے سائنس فکشن فلمیں ، سیریز بہت پسند ہے ۔ بچپن میں اور اب رات کو آسمان کی طرف دیکھتی ہوں تو لگتا ہے دور کسی اور دنیا میں کوئی اور زندگی ہے ۔ تخیل کی آزادی ہے ہم کچھ بھی سوچ سکتے ہیں ۔اس دھرتی کے دائرے سے باہر کسی اور دائرے میں 💜
30.11.2024 15:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ندگی میں رویوں سے بے نیاز اور لاپروا ہو کر اپنے دائرے میں مگن رہنا مقام شکر ہے ۔ 💜
29.11.2024 15:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب پچھلے دور والے زمن سے کئی کئی فٹ اوپر پباں بھار گھوما کرتے تھے تو ان سے عرض کی جاتی تھی کہ ذرا ہتھ ہولا رکھیں، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ جواباً سخت برا مناتے تھے اور نخوت دکھاتے تھے۔ یہی عرض آج کل والوں سے بھی ہوتی ہے اور ہو بہو وہی ردعمل دیکھنے کو ملتا ہے ۔
26.11.2024 20:43 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0ٹوئیٹر چل رہا ہے آپ کی طرف کیا؟
29.11.2024 09:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“Don't let thirst make you drink from the wrong cup.”
24.11.2024 16:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0“Things do not change; we change.”
24.11.2024 16:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0James Webb's view of the M51 galaxy.
24.11.2024 11:34 — 👍 12320 🔁 658 💬 112 📌 57سب کے ہاں یہی چل رہا ہے ۔
24.11.2024 16:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ادھیڑ عمری کی زندگی، اتوار کی شام ایسی ہے۔۔ سنجیدہ، روانگی سے لاتعلق اور آہستگی اپنائے ہوئے۔
24.11.2024 13:35 — 👍 11 🔁 6 💬 2 📌 0اتوار کا مطلب ملنا ملانا تھوڑی ہوتا ہے ، یہ چھٹی کا دن ہے یار ۔ فلمیں دیکھنے اور کتابیں پڑھنے کا دن
24.11.2024 10:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اتوار والا دن اتنا مصروف کاہے کو گزرتا ہے ؟
24.11.2024 10:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Rare photo of the Milky Way seen from the surface of Mars
24.11.2024 06:48 — 👍 10881 🔁 1035 💬 255 📌 87توجہ کی کمی سے بھی مر سکتے ہیں
یہ پھول پودے اور انسان وغیرہ
قصبے میں رات جلدی شروع ہو جاتی ہے ، دکانیں بند ، خاموشی ہلکی سی خنکی کافی سکون دے رہی ہے۔
23.11.2024 15:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رویوں کو لے کر پریشان ہونے والا فیز تو ختم ہوا ہے ، شکر ہے ۔
23.11.2024 14:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Earth from space.
23.11.2024 13:20 — 👍 1711 🔁 114 💬 31 📌 3🤣🤣🤣🤣🤣
22.11.2024 15:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اپن ٹرائے کرے گا۔
22.11.2024 15:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لیکن شاید کبھی کبھار کچھ چیزیں مسنگ ہوتی ہیں ۔
22.11.2024 15:19 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0گرو ٹوگیدر پروفیشنلی اور سیلف گرومنگ بھی ..
22.11.2024 15:18 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0ہاں آپ کی اپروچ بھی درست ہے ۔
22.11.2024 15:17 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0💜
22.11.2024 15:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@alreshaz007.bsky.social
مجھے میکرونی ہی کھلا دو یار
نئی دوستیوں سے جی گھبراتا ہے اب ، اک وقت بہت شوق تھا نئے لوگوں سے بات کرنے کا ۔
22.11.2024 15:12 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0سنو کیا ٹوئیٹر ، واٹس ایپ یا سکائی بلیو سے باہر بھی ملو گئے مجھ کو ڈھیروں باتیں کرنی ہیں تم سے ۔
21.11.2024 16:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کی حال اے تیرا
21.11.2024 16:24 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0The Shark Nebula 🦈
📷 Stephen Kennedy