تم پچیس کروڑ پاکستانی
اور وہ صرف چند جرنیل
نکلو انکے ظلم کے خلاف
۲۴ نومبر
@ayyubkhan1.bsky.social
Imran khan ♥️
تم پچیس کروڑ پاکستانی
اور وہ صرف چند جرنیل
نکلو انکے ظلم کے خلاف
۲۴ نومبر
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
19.11.2024 15:15 — 👍 510 🔁 131 💬 13 📌 3جی ضرور
19.11.2024 09:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا اس پلیٹفارم سے بھی حافظ کی لوگ بجا رہیں ہیں
19.11.2024 06:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر