فالو بیک پلیج
01.12.2024 05:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@myasin100186.bsky.social
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں ۔۔۔ بیشک
فالو بیک پلیج
01.12.2024 05:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک پٹواری موجودہ ملکہ حالات پہ سوچ و بچار کرتے ہوۓ ۔۔
😂😂👋
وی پی این
21.11.2024 12:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مسلم لیگ کے الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔
عادل بازئی @AdilBaxai نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا، عمران خان۔۔۔!!!
ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے،سارے مین کیسز میں میری ضمانت ہو چکی ہے،یہ جو مذاکرات تھے اس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی،عمران خان۔۔۔!
21.11.2024 11:40 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
X
19.11.2024 19:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂
19.11.2024 19:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج تو تکلیف کی شدت کچھ ذیادہ دکھائی دی 😂😂
19.11.2024 12:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!"
~عمران احمد خان نیازی
Patwari bhekari Kahi tu izat rehne dou
19.11.2024 10:07 — 👍 17 🔁 5 💬 3 📌 0Congratulations for 1k ❤️❤️❤️ please follow me I will also follow you and promote your id 😘😘
19.11.2024 09:34 — 👍 24 🔁 4 💬 6 📌 0کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ!
اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰پہلے نمبر پر ہے
19.11.2024 09:33 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0السلام علیکم
لانگ مارچ ملتوی کے حوالے سے پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے
آپ لوگ ایسی کسی بات پر دھیان نہ دیں
اگر 24 سے پہلے ہمارے واحد مطالبے کپتان کی رہائی کی جاتی پے تو رک جانا ورنہ اسلام آباد ہر حال میں پہنچنا ہے
باقی باتیں اسلام آباد میں طے ہوں گی
جزاک اللہ خیراً 💐
19.11.2024 10:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ نیلا آسمان بھی غیر شرعی وی پی این ہر چل رہا ہے دونوں میں فرق کیا ہوا پھر ؟؟ 🤔
18.11.2024 21:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0From championing cricket to building hospitals, Imran Khan has changed lives. His imprisonment is an injustice to Pakistan. #ReleaseImranKhan #HumanRights
18.11.2024 20:10 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 1فالو بیک پلیج 😂
18.11.2024 21:50 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
18.11.2024 19:30 — 👍 109 🔁 38 💬 4 📌 5کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔