Ajmal Noor's Avatar

Ajmal Noor

@ajmalnoor.bsky.social

60 Followers  |  18 Following  |  21 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5503

Latest posts by ajmalnoor.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

کارکنان اور فوج ایک ساتھ۔۔۔۔!

26.11.2024 12:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بزرگ شہری ڈٹ گئے...
عمران خان کو رہا کروائے بغیر ہم تو کیا ہماری لاشیں بھی واپس نہیں جائیں گی...!

25.11.2024 16:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمر امین کے قافلے کے 8 لوگ پولیس نے گرفتار کئے ہیں،

انہوں نے واپس پولیس والے پکڑ لئے ہیں،

اب آئی جی پنجاب سے بات چیت جاری ہے ہمارے 8 بندے دیں اور اپنے پولیس والے واپس لے لیں-

25.11.2024 06:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اے میرے اللّٰہ میرے لیڈر عمران خان کی اور انکے ساتھ کھڑے ہر انسان کی مدد اور حفاظت فرما۔ آمین۔۔۔!

23.11.2024 22:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اسلام اباد پر عمران خان کا راج ہے ابھی تک عمران خان کی ایک کارکن بھی نہیں نکلا لیکن حکومت نے اسلام اباد اور سراؤنڈ علاقے بند کر دی ہے

عمران خان واحد لیڈر ہیں جو جیل میں بیٹھ کر ایک کال دیتی ہے اور پورا ملک بند ہو جاتا ہے،عمران ریاض

23.11.2024 08:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان کا پیغام🚨 🚨

عمران خان نے کہا، میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا

علیمہ خان کی گفتگو 🔥

22.11.2024 09:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Final Call ✌️

22.11.2024 08:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏حبیب اکرم...
خان خاموشی سے گھر چلے جاتے اور اچھے وقتوں کا انتظار کرتے تو کچھ نہ ہوتا لیکن خان نے ایک نیا راستہ اختیار کیا , انہوں نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا خان جس ہمت سے جیل کاٹ رہے، اس نے نئی نسل میں رومانویت پیدا کر دی ہے...!

21.11.2024 11:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو آج پوری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔۔۔۔!

20.11.2024 13:31 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 11:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور۔۔۔!

20.11.2024 11:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

انشاء اللہ 24 نومبر آزادی کا دن۔۔۔!

20.11.2024 03:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏Breaking🛑🛑
کینڈین پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں قرار داد پیش۔
کینڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔
ساتھ ہی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کی گیا۔

20.11.2024 02:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🔴🚨بڑی خبر۔۔۔

تحریک انصاف کے کم از کم 10 ہزار لوگ اسلام آباد داخل ہوچکے ہیں جو 24 کو نمودار ہونگے۔ اسد طور

19.11.2024 18:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

نکلو پاکستان کی خاطر۔
نکلو عمران خان کی خاطر۔۔۔۔!
24 نومبر 2024 بروز اتوار

19.11.2024 15:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

الصلواۃ والسلام علیک یارسول

19.11.2024 13:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز
اسٹیبلشمنٹ نے pti لیڈر شپ سے مزاکرات کرنے کا کہہ دیا جس پر
عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، اور مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگا۔ علیمہ خان۔۔۔!!!

19.11.2024 12:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان۔۔۔!!!

19.11.2024 12:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگا ۔
علیمہ خان ۔

19.11.2024 12:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے۔ صدیق جان

19.11.2024 11:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

گرفتاری سے پہلے خان نےکہا تھایہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے۔ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔
میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں. .

24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے...
ان شاءاللہ۔

19.11.2024 10:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ajmalnoor is following 15 prominent accounts