's Avatar

@maanjum.bsky.social

199 Followers  |  80 Following  |  72 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7522

Latest posts by maanjum.bsky.social on Bluesky

Post image 10.05.2025 01:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اس وقت انڈیا، اسرائیل اور پی ٹی آئی سب مملکت اسلامیہ پاکستان کے خلاف صف آرا ہیں

09.05.2025 12:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پاس ہونے سے پہلے فوج بڑی پروفیشنل تھی، عدلیہ آزاد تھی ، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا اور قوم خود دار تھی۔۔۔ بس پھر جونہی کرسی گئی تو قوم غلام۔۔۔ فوج متنازع اور عدلیہ بکاؤ ہو گئی

22.04.2025 19:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سالو مجھے شیطان سمجھ کر ہی رہا کر دو

قیدی نمبر آٹھ سو چور

01.04.2025 17:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عورت کو آزادی ملنی چاہیئے لیکن اتنی بھی نہیں کہ وہ بڑھاپے میں شوہر اور پانچ بچوں کو چھوڑ کر 72سالہ لفنگے آشنا کے ساتھ بھاگ جائے

22.03.2025 17:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وہ اداکار جو اپنے باپ کی وجہ سے مشہور ہوئے

19.03.2025 19:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آٹھ سو چور

19.03.2025 17:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک تو ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور پی ٹی آئی کا اتحاد واضع طور پر نظر آ رہا ہے۔

11.03.2025 20:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏مُلک کی سلامتی، اقتصادی بہتری، دہشت گردی کے خاتمہ، اور عالمی معاملات میں بہتر پوزیشن کے لئے امریکہ سے بہتر تعلقات بنانا ذہنی غلامی ہے۔ مُرشد کی رہائی کے لئے دباؤ ڈالنے کے لئے امریکی مدد حاصل کرنے کی ناکام کوشش پر لاکھوں ڈالر بہانا حب الوطنی ہے۔۔۔واہ مرشد!

07.03.2025 15:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.02.2025 14:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آٹھ سو چور

13.02.2025 16:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 02.02.2025 10:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمر ایوب کے خیال میں وزیراعظم صرف عمران خان ہے اور صدر ان کا دادا ایوب خان۔

😜😜😜😜😜

30.01.2025 20:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

World's most beautiful countries

1. 🇳🇿 New Zealand
2. 🇮🇹 Italy
3. 🇨🇦 Canada
4. 🇨🇭 Switzerland
5. 🇫🇷 France
6. 🇬🇧 UK
7. 🇳🇴 Norway
8. 🇦🇺 Australia
9. 🇬🇷 Greece
10. 🇿🇦 South Africa
11. 🇺🇸 US
12. 🇨🇱 Chile
13. 🇮🇸 Iceland
14. 🇦🇷 Argentina
15. 🇭🇷 Croatia

(Rough Guides - Readers Vote)

30.01.2025 20:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ڈی چوک پر باجیاں نچوانے والوں کے نام خان صاحب کا پیغام

29.01.2025 15:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بڑے سے بڑے فراڈئیے کو فون کر لیں۔۔ رنگ ٹون ھوگی:
"کرم مانگتا ہوں ، عطا مانگتا ہوں"۔۔۔

27.01.2025 17:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ملک ریاض کے 190 ملین پونڈ جائز آمدن تھے تو برطانوی حکومت نے ضبط کیوں کئے؟

رقم برطانیہ نے حکومت پاکستان کو واپس کرنا تھی تو سپریم کورٹ میں جُرمانے کے طور پر کیوں جمع کی گئی؟

جُرمانہ اور القادر ٹرسٹ کو زمین کا عطیہ پرائویٹ ڈیلز تھیں تو عمران خان کابینہ کے سامنے کیوں لائے؟ 🧐ح ح

13.01.2025 18:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بچے پانچ نہیں تھے؟

08.01.2025 19:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

The dance of the Moon and Venus tonight from Johannesburg

03.01.2025 20:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

امت مسلمہ کا کون سا لیڈر ہے جس کے بچے آج بھی یہودیوں کے گھر میں پل رہے ہیں؟

02.01.2025 03:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دیکھئے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

01.01.2025 08:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپریشن گولڈ اسمتھ ناکام۔
عمران خان کو این آر او نہیں ملا

26.12.2024 10:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شکر ہے ہم 28 مئی والے ہیں!!!

21.12.2024 19:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

رات بھی جب تمہارا فون آیا
تم ہمارے ہی پاس بیٹھے تھے

21.12.2024 19:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کرنا9 مئی 26 نومبر سے بڑا جرم ہے یہ ریاست پر حملہ ہے۔

21.12.2024 18:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لوگ بس مجھ سے اُداسی کا سبب پوچھتے ہیں
روز و شب کیسے گزرتے ہیں یہ کب پوچھتے ہیں
تب کوئی سنتا نہیں جب میں بہت بولتا ہوں
بس ذرا دیر کو چُپ بیٹھوں تو سب پوچھتے ہیں

19.12.2024 10:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کچھ بھائی/بہن آمین ثمہ آمین لکھتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ درست املا یہ ہے:

آمِین ثُمَّ آمِین

یہ مزید التجا اور تاکید کے موقع پر کہا جاتا ہے

18.12.2024 04:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

واقعہ یہ ہے کہ بدنام ہوئے
بات اتنی تھی کہ آنسو نکلا

ناصر کاظمی

18.12.2024 03:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے اس کو
افسانہ سنا ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویر دکھا ڈالی

16.12.2024 20:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر' گھڑی سے ہتھکڑی' سر پر تاج کی جگہ بالٹی' اور دو سو کنال کی کوٹھی سے آدھے مرلے کی کال کوٹھڑی یہ سب محض اتفاق نہیں اس میں غرور اور تکبر کے خلاف قدرت کا انتقام نظر آتا ہے
اللہ ہمیں بڑے بول سے بچائے

16.12.2024 15:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@maanjum is following 16 prominent accounts