When Almighty doesn’t give you something you want, say Alhamdulillah. 
He’s protecting you and saving you for the best that He has in store.
@shahni.bsky.social
When Almighty doesn’t give you something you want, say Alhamdulillah. 
He’s protecting you and saving you for the best that He has in store.
Protesters entering the Red Zone Islamabad 
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#
A Quote:
"YOUR BRAIN IS LIKE A MUSCLE. THE MORE YOU TRAIN IT, THE 𝗦𝗧𝗥𝗢𝗡𝗚𝗘𝗥 IT GETS"
Oo bibi. apko nahi pta k jamhoriyat me riyasat awam hoti hy.
26.11.2024 04:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#PTI convoys entered in Islamabad, heavy teargas shelling at 26th number chongi failed to stop them.
Courtesy: Asad Ali Toor 
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
کیا خبریں ہیں؟
احتجاج کہاں تک پہنچا؟ 
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
صحیح شغل لگایا ہوا ہے تحریک انصاف کے کارکنوں نے کل سے
25.11.2024 09:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Burhan interchange rught now
25.11.2024 09:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میانوالی سی پیک پر بہت ہی عجیب منظر پیش آیا اک طرف سے میانوالی کا قافلہ آگیا اور دوسری طرف سے شیر افضل کا قافلہ اور بیچ میں پولیس پھس گئی اور بیچاروں کو بھاگنا پڑگیا۔😂🔥
24.11.2024 16:13 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0مقامات کے نام بھی ساتھ بتاتے رہئیے
24.11.2024 15:41 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0مبشر زیدی نے کم سے کم اتنی ہمت تو کی ہے کہنے کی ورنہ بہت سے صحافی ابھی تک اپنے اندھے تجزیے سے باہر نکلنے کو تیار نہیں
24.11.2024 11:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لوگوں کی بہت بڑی تعداد اگر باہر نکلے گی تب ہی ان احمقانہ گرفتاریوں سے بچ سکے گی
24.11.2024 11:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Final Call
24.11.2024 11:39 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0Indeed a beautiful click
23.11.2024 20:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0برے پھنسے ہیں 😀
23.11.2024 19:43 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یہ بہترین کام کیا گیا ہے
23.11.2024 19:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کراچی میں ہم ایک دوسرے کے گھر کھانے بھی کھاتے ہیں اور خوشی غمی میں بھی شریک ہوتے ہیں 
ساری زندگی دوستیاں نبھاتے ہیں 
کبھی ایک دوسرے سے ڈر نہیں لگا
ان کو اندازہ نہیں ہورہا، انہوں نے اپنا بھی بیڑہ غرق کرلیا ہے
23.11.2024 19:05 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0صرف فالو ہی کرنا نہیں ہے بلکہ اپنی رائے بھی دیں مختلف موضوعات پر اور دلیل سے بات کریں 
اور گالیاں دینے والوں کی حوصلہ شکنی کریں
سالار خان کاکڑ کے علاوہ اور کس کس کے قافلے کہاں کہاں پہنچے ؟ کوئی اطلاع ہے؟
23.11.2024 15:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی ہاں مجھے بھی 😊
23.11.2024 15:16 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Forgive yourself for not knowing what you didn't know before you learned it.
23.11.2024 15:06 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0what an amazing capture
23.11.2024 15:02 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0فیک اکاونٹس کا فساد یہاں بھی پہنچ گیا ہے
23.11.2024 15:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سالار کاکڑ کے قافلے کی تو اب تک کافی وڈیوز آگئی ہیں باقی لوگ کہاں تک پہنچے؟
23.11.2024 14:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Whatever you do, just don't pick the wrong one, dear.
23.11.2024 14:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ان کے پاس اب کہیں بھی ووٹ بنک نہیں بچا ہے اس لئے وہ ایسے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں 
  اقتدار سے چپکے رہنے کے لئے ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں
جماعت اسلامی میں انفرادی آوازیں تو اٹھ ہی جاتی ہیں لیکن جماعت کے طور پر یہ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں جاتے
23.11.2024 13:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0متفق 
رائے کا تبادلہ اور مختلف موضوعات پر بات چیت کے ذریعے ہی اس پلیٹ فارم کا بہتر استعمال کیا جاسکتا ہے
صرف فالو اور فالو بیک سے بات نہیں بنے گی 
ایک دوسرے سے رائے کا تبادلہ بھی ضروری ہے