's Avatar

@shuaib73.bsky.social

217 Followers  |  115 Following  |  14 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.7002

Latest posts by shuaib73.bsky.social on Bluesky

Post image

💯 true

08.01.2025 14:57 — 👍 51    🔁 18    💬 0    📌 1
Post image

‏سؤر کا گوشت مفت بھی ملے تب بھی حرام ہے حرام ہے حرام ہے بائیکاٹ مہم کی شاندار کامیابی کمپنی کا مال ایک کیساتھ ایک فری لیکن حرام سے دور رہیں اپنے بچوں کو حلال کھلائیں۰۰

16.12.2024 16:59 — 👍 19    🔁 7    💬 1    📌 1
Post image 05.12.2024 06:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اللہ تعالٰی سب بھائیوں کو جلد آزادی عطا فرمائے آمین

04.12.2024 16:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سالار خان کاکڑ
نہ بھاگا، نہ ڈرا ، کپتان کے آواز پے ڈٹا رھا۔

04.12.2024 15:08 — 👍 77    🔁 28    💬 3    📌 0

🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮

04.12.2024 16:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بڑے ظالم ہیں پاکستانی جو مقدس پروڈکٹس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں آہ پڑے گی تم کو🤧🤧🤧🤧🤧🤧

04.12.2024 16:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ساؤتھ کوریا کے صدر نے مارشل لگا دیا
لیکن ساؤتھ کورین پارلیمنٹ اور عوام نے مارشل لاء کو اُڑا کر رکھ دیا

03.12.2024 18:26 — 👍 12    🔁 8    💬 0    📌 0

‏عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ہونے والے ٹویٹ میں علی امین گنڈاپور پر اعتماد کا اظہار کیا
‏ پنجاب کی قیادت کو نہیں سراہا گیا، عالیہ حمزہ کا نام لیکر ان کو سراہا گیا،
‏مطلب بیرسٹر گوہر کا جھوٹ پکڑا گیا۔
‏عوام پہلے ہی سب جانتی ہے

02.12.2024 15:44 — 👍 30    🔁 7    💬 2    📌 0

بے شرم انسان بی بی نے کب ان کا نام لیا بڑی حسرتیں مچل رہی ہیں تمہارے دلوں میں ان شاءاللہ ایک دن رسوا ہوگے

22.11.2024 20:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏عمران خان کے نام کا کنٹینر ڈی چوک سے ہٹایا جا رہا 🚨🚨
مرشد عمران خان ہمارے دل ہے ❤️❤️❤️ جو کرنا ہے کرو عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے ہیں

21.11.2024 13:10 — 👍 23    🔁 15    💬 0    📌 1

خان شریعت کا مخافظ ہے اس کو کہاں لے آئے

22.11.2024 06:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ان شاءاللہ

22.11.2024 06:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمیں شکست نہیں ہو سکتی 24 نومبر ہماری فتح کا دن ہے۔ انشاء اللہ
سلمان اکرم راجہ 🔥

22.11.2024 06:49 — 👍 28    🔁 7    💬 2    📌 0
Post image

یہ چول گروپ یہاں بھی آ دھمکا ہے

21.11.2024 16:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وائرل کر دیں اس ویڈیو کو🚨
احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی

21.11.2024 16:34 — 👍 40    🔁 21    💬 0    📌 2

ایتھے رکھ۔۔۔۔

24 نومبر کی کال کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک میں خود آ کر عوام سے خطاب نہ کروں۔۔۔۔

بُشری بی بی نے عمران خان کا پیغام پہنچا دیا۔۔۔۔!!

21.11.2024 16:42 — 👍 15    🔁 11    💬 0    📌 0

چوروں کے پالتوں سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے

21.11.2024 10:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔۔۔

لعنت ہو اس نظام پر ایسے قانون پر ایسے انصاف پر

21.11.2024 10:18 — 👍 14    🔁 6    💬 3    📌 1

بس اب دیکھنا ہے کہاں تک گرتے ہیں امید ہے خان صاحب کو جوڈیشل کردیا جائے گا اور ساتھ ہی ضمانت کی درخواست دائر ہو جائے گی دوسرا سرے سے ہی یہ کیس عدالت بوگس قرار دے کر کیس ہی خارج کردے

21.11.2024 07:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔

21.11.2024 04:27 — 👍 281    🔁 126    💬 12    📌 5

vt.tiktok.com/ZSjuyQLeE/

20.11.2024 04:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024

19.11.2024 19:13 — 👍 276    🔁 87    💬 4    📌 1
Post image

‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

20.11.2024 02:30 — 👍 325    🔁 126    💬 12    📌 6
Post image

لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان

20.11.2024 02:49 — 👍 387    🔁 122    💬 17    📌 1
Post image

ان شاءاللہ بھیانک رات کا اختتام ہونے والا ہے جلد خوشیوں اور محبتوں کا سوج جلد ب و تاب سے چمکے گا

19.11.2024 17:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

19.11.2024 15:19 — 👍 1357    🔁 379    💬 114    📌 25
Post image

‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

19.11.2024 17:01 — 👍 371    🔁 151    💬 25    📌 6

@shuaib73 is following 18 prominent accounts