
@fatemashah4.bsky.social
"The vast accumulations of knowledge—or at least of information—deposited by the nineteenth century have been responsible for an equally vast ignorance. When there is so much to be known, when there are so many fields of knowledge in which the same words are used with different meanings, when every one knows a little about a great many things, it becomes increasingly difficult for anyone to know whether he knows what he is talking about or not. And when we do not know, or when we do not know enough, we tend always to substitute emotions for thoughts."
A reminder that T. S. Eliot had the problems of today figured out 103 years ago in his essay and poetry collection "The Sacred Wood."
14.12.2024 01:26 — 👍 1915 🔁 389 💬 49 📌 17"Tolerance becomes a crime when applied to evil."
Thomas Mann
شبلی فراز اور عمر ایوب نے رکشہ روک کر پوچھا
"فارغ ہیں؟"
رکشے والے نے جواب دیا
"جی فارغ ہوں بتائیے ۔۔"
شبلی فراز بولا
"کچھ نہیں بس مزاکرات کرنے تھے۔۔۔۔"
😜😜😜
Comet ZTF over Stonehenge
Credit:Stonehenge Dronescapes
تاریک انصاف کے کوہ قاف برانچ کا ہنگامی اجلاس... دھرنے کے انتظامات پر گفت و شنید جاری.. سخت فیصلے متوقع
27.11.2024 16:51 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0آج یعنی26نومبر کے دن کیptvکی سالگرہ کے علاوہ ایک اور اہمیت بھی ہے کہ1997میں اسی دن پاکستا کی پہلی موٹر وے کا افتتاح کیا گیا تھا۔
یہ افتتاح اس وقت کے وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف نے کیا تھا۔
پاکستان میں موٹرویز متعارف کروانے کا سہرا بھی نوازشریف کے سر ہی ہے
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
27.11.2024 05:27 — 👍 186 🔁 68 💬 11 📌 3سنجیدگی کا واحد ثبوت اب #پی_ٹی_آئی یعنی #عمران_خان اور #طالبان کے سہولت کاروں اور ہمدردوں کی حکومتی اداروں میں سے مکمل صفائی ہے۔
27.11.2024 06:04 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
رات کو علی امین گنڈا پور بشری بی بی اور عمر ایوب حسن ابدال سے کے پی داخل ہوئے وہاں سے بھاگئے ہری پور ہری پور سے بھاگئے ایبٹ آباد پھر ایبٹ سے بھاگئے مانسہرہ اور رات بابر سلیم سواتی کے گھر سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں گزاری بابر سلیم سواتی کی تصدیق جیو نیوز😂 اپنے صوبہ کے تین ضلع کراس کئے۔
اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔
27.11.2024 04:08 — 👍 93 🔁 29 💬 2 📌 0"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، لیکن وہ بوڑھی ماں اپنے بیٹے کی منتظر رہے گی، وہ عورت اپنے شوہر کا انتظار کرتی رہ جاۓ گی اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے"
یہ بات عام کارکن کو سمجھنا ہو گی۔
پیرنی کو بینظیر سے ملانے والے زرا سامنے آئیں ان کے منہ پہ تھوکنا ہے 😁🤭
27.11.2024 15:46 — 👍 9 🔁 3 💬 2 📌 1بلیو سکائی والو! ایلان مسک کے بہکاوے میں نہ آ نا۔
چالیس فیصد رعایت چل رہی ہے 😁
بلیو سکائی نے چند دنوں میں رلا دیا ہے
شاباش جوانو شاباش
26.11.2024 16:04 — 👍 76 🔁 20 💬 5 📌 0