Muhammad Waqar Hussain's Avatar

Muhammad Waqar Hussain

@waqar300.bsky.social

الحمدللہ رب العالمین

246 Followers  |  117 Following  |  2 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7855

Latest posts by waqar300.bsky.social on Bluesky

Preview
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت نے پاکستان کی سیکیورٹی اور اقتصادی بحالی کو یقینی بنایا ہے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں میں بڑی کامیابیوں کے ساتھ اقتصادی بحالی اور عالمی سطح پر تعلقات کی بہتری کو بھی یقینی بنایا ہے۔ آرمی چیف کی بدولت پاکستان ...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے انسدادِ دہشتگردی آپریشنز میں بڑی کامیابیوں، بین الاقوامی تعلقات میں بہتری، غیرقانونی سرگرمیوں کے خاتمہ اور وسیع تر تجارتی تعلقات کو ممکن بنایا ہے جبکہ پاکستان غزہ و کشمیر کیلئے مؤثر آواز بن کر ابھرا ہے۔

31.12.2024 09:45 — 👍 10    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

مطالبات پورے نہ ہونے پر مزدوروں اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30428775/

#AajNews #Kandhkot #ChineseConstruction #manager

16.12.2024 09:31 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏انا للہ وانا الیہ راجعون
مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما صدیق الفاروق اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔

15.12.2024 08:30 — 👍 20    🔁 3    💬 3    📌 1
Post image

منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام...

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30427837/

#AajNews #punjab #schools #mobilephones

11.12.2024 10:44 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 6 ہزار کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھیے www.aaj.tv/news/30426661/
#AajNews #BreakingNews #PSX #PakistanStockExchange

05.12.2024 08:17 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏پنکی پیرنی توشہ خانہ کیس میں اور 9 مئی کے مقدمات میں عدالتوں نے جن بھی ملزمان کو ضمانت دی ہے وہ اس قدر بدمعاشی پر اترے ہوئے ہیں کہ ٹرائل کیلئے عدالت بار بار طلب کرتی ہے وہ پیش نہیں ہوتے وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں انہیں گرفتاری نہیں کیا جا سکتاسب kpk سی ایم ہاؤس میں چھپےہوئے ہیں

05.12.2024 08:22 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

حکومت اسٹارلنک کو پاکستان لانے پر آمادہ
مزید پڑھیے www.aaj.tv/news/30426704/
#AajNews #VPN #startlink #vpnlicense #Pakistan

05.12.2024 09:45 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

کیا وجہ ہے کہ براہ راست فائرنگ کا کوئی ثبوت نہیں ہے؟ یہ لوگ پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں انہوں نے 2019ءکی فوٹیج شیئر کیں پی ٹی آئی والوں نے غزہ کے اندر اسرائیلی مظالم کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

30.11.2024 10:34 — 👍 12    🔁 4    💬 1    📌 1
Post image

علی امین گنڈاپور نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، خواجہ آصف
مزید پڑھیے : aaj.tv/news/30425778/
#AajNews #AliAminGandapur #BushraBibi #KhawajaAsif #Unprecedented

30.11.2024 10:39 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

مرنے والوں کی قبریں اور لاشیں کہاں ہیں؟ اسحاق ڈار
مزید پڑھیے : aaj.tv/news/30425785/

#AajNews #Azmabukhari #PTI #propagandacell #FakeVideos

30.11.2024 11:06 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

صوبائی ڈسزاسٹر منیجمنٹ کے بستر ہیں جو پی ٹی آئی کے ورکر استعمال کررہے ہیں

26.11.2024 08:44 — 👍 21    🔁 13    💬 0    📌 0
Post image

بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424957/
#AajNews #Pakistan #belarus

26.11.2024 08:50 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

وزیر داخلہ کہہ رہے ہیں کہ پولیس کو مکمل اختیار دے دیا گیا ہے کہ وہ جیسے چاہیں مظاہرین سے نمٹیں، جب کہ دوسری جانب مظاہرین ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں رینجرز فوج پولیس سب تعینات ہے مگر ان کو روکنے میں کامیابی نہیں مل رہی۔یہ شرپسند عناصر ملک میں آگ لگانا چاہتے ہیں

26.11.2024 08:38 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

علی امین گنڈاپور لیڈ کریں گے
www.aaj.tv/news/30424496/
#AajNews #AliAminGandapur #BushraBibi #ptifinalcall

23.11.2024 11:25 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

فتنہ الخوارج کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونےکی اطلاعات ہیں
www.aaj.tv/news/30424572/
#AajNews #PTI #ptifinalcall

23.11.2024 11:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں داخلےکی اطلاعات ہیں، نیکٹا
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387825-

23.11.2024 12:52 — 👍 43    🔁 9    💬 3    📌 1
Post image

اسلام آباد کو محفوظ رکھنے کے لیےٹیم کی طرح مل کر کام کرنا ہے، وزیر داخلہ
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424523/
#AajNews #islamabad #PTI #protest #ImranKhan #mohsinnaqvi

23.11.2024 07:14 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد میں بیلا روس کا وفد آرہا ہے، وزیر داخلہ، پارٹی مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا،بیرسٹرگوہر
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424523/
#AajNews #barristergoharalikhan #mohsinnaqvi #pti

23.11.2024 08:38 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

O believers! When the call to prayer is made on Friday, then proceed ˹diligently˺ to the remembrance of Allah and leave off ˹your˺ business. That is best for you, if only you knew.

(Surah Al-Jumu'ah, 62:09 )

#JummahMubarak #Friday #islamic #Muslims #Alkhidmat

22.11.2024 06:09 — 👍 23    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 685 پوائنٹس کا اضافہ
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424333/
#AajNews #psx #stockexchange #stockmarket #KSE100index #newheights

22.11.2024 05:22 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424210/
#AajNews #imrankhan #pti

21.11.2024 11:05 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کو سیل کرنے کی تیاری
www.aaj.tv/news/30424080/
#AajNews #Jehlum #Rawalpindi #Rangers #ptifinalcall

21.11.2024 11:28 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے کائنات گل کی درخواست پر سماعت کی
www.aaj.tv/news/30424214/
#AajNews #LahoreHighCourt #military #custody

21.11.2024 11:31 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

الیکشن کمیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی کی عادل خان بازئی کی نااہلی کے ریفرنس پرفیصلہ سنادیا
www.aaj.tv/news/30424215/
#AajNews #ElectionCommission #AdilBazai #PMLN

21.11.2024 11:34 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار
www.aaj.tv/news/30424083/
#AajNews #PTIProtest #ptifinalcall #squad

21.11.2024 11:35 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

ابق وزیرِدفاع یوآو گیلنٹ کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے
www.aaj.tv/news/30424224/
#AajNews #InternationalCriminalCourt #Netanyahu

21.11.2024 12:24 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

یہ نہیں ہوسکتا کہ دھمکیاں بھی دیں اور بات چیت بھی کریں، وزیر داخلہ
www.aaj.tv/news/30424225/
#AajNews #mohsinnaqvi #ptifinalcall

21.11.2024 12:27 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لیں۔

#92newshdplus #pti #protest #latest #breaking

21.11.2024 10:28 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

20.11.2024 13:16 — 👍 321    🔁 109    💬 14    📌 9

@waqar300 is following 20 prominent accounts