Mr Alvi⁸⁰⁴'s Avatar

Mr Alvi⁸⁰⁴

@ehsanalvi.bsky.social

56 Followers  |  27 Following  |  4 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4222

Latest posts by ehsanalvi.bsky.social on Bluesky

Post image

انسان وہ لڑائی
کبھی نہیں جیت سکتا ہے
جس میں دشمن
اس کے اپنے ہوں @lmranriazkhan.bsky.social

19.11.2024 16:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انشاءاللہ جلد مرشد عمران خان صاحب واپس ائیں گے اقتدار میں
وہ ملک پاکستان کو ترقی کی طرف لے کر جائیں گے

19.11.2024 14:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عوام کے ٹیکس پہ پلنے والے عوام پہ ہی ظلم کریں گے شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے یہ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں یہ جتنا عوام پہ ظلم کریں گے عوام ان سے اتنی دور ہوتی جائے گی فارم47والے اپنے لیے ایسا بیج بو رہے ہیں ان کی انے والی نسلیں عوام کا سامنا نہیں کر پائیں گی

19.11.2024 13:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پولیس والوں کی طرف سے یہ بہت ہی بھونڈا مذاق تھا
پھر یہ پولیس والے ان لوگوں کو کیوں نہیں پکڑتے جو پولیس کی وردیوں میں تحریک انصاف والوں پر تشدد کرتے ہیں

19.11.2024 12:11 — 👍 3    🔁 0    💬 2    📌 0

@ehsanalvi is following 19 prominent accounts