آے عشاق گئے وعدہ فردا لے کر
اب اسے ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
@safiasyed.bsky.social
آے عشاق گئے وعدہ فردا لے کر
اب اسے ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
بازی کبھی ہاری نہیں ظالم نے انا کی
چالیں بھی عجب اس کی سیاست بھی عجب ہے
جیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
16.10.2025 16:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مائل بہ کرم ہو کبھی مائل بہ ستم ہو
یہ کیا کہ مری سمت وہ مائل ہی نہیں ہے
دل ترک تمنا پہ بھی مائل نہیں اخگر
اور عرض تمنا کا تو قائل ہی نہیں ہے
حنیف اخگر
You are the author of your own book of deeds
Make sure it's worth a read on the Day of judgement
یعنی یہ خامشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں، اداس ہوں
شہباز شریف کا ٹرمپ کارڈ url:https://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-klasra/2025-10-15/50688/91858445
16.10.2025 02:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Advocate for democracy, human rights, and the rule of law. Believer in civil supremacy and equal rights for all. Committed to justice, accountability, and democratic principles.
16.10.2025 00:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ٹرمپ کو سنبھالنا صرف پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کو آتا ہے، برطانوی اخبار
jang.com.pk/news/1519786
October
15.10.2025 21:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0This cause is close to my heart - please sign: sign.moveon.org/petitions/re...
22.03.2025 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0This cause is close to my heart - please sign: sign.moveon.org/petitions/do...
04.03.2025 13:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0We need MSNBC to know that viewers demand Joy Reid’s commentary and expertise. Add your name to the petition NOW! sign.moveon.org/petitions/br...
01.03.2025 20:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھے
کہ فرشتہ مرا معیار نہیں ہو سکتا
تمہارے ہی غم میں تو ہمیشہ ہمارے رخسار تر ہیں لوگو
#Gaza
یو این ایس سی میں پاکستانی جھنڈا لگا دیا گیا 🇵🇰
پاکستان یکم جنوری 2025 سے دو سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بن گیا ہے۔
مورد صد الزام سہی میں، لایق ہر تعزیر سہی
پھر بھی عدالت کا چپ رہنا میرے حق میں گواہی ہے
اسکا تدارک، اسکا مداوا کم نگہوں کے پاس نہیں
سورج نکلے دیر ہوی اور اب تک شب کی سیاہی ہے
#باشعور_لوگ
”جب میں قید کے دروازے سے باہر جاوں گا تو میں آزاد ہو جاونگا- لیکن میں جانتا ہوں کہ اگر میں تلخیوں اور نفرتوں کو بھول نہ جاوں تو قید میں ہی رہونگا“
نیلسن منڈیلا
ہر چیز زندگی میں ضروری نہیں ہوتی
لازم جو فاصلے ہیں وہ دوری نہیں ہوتی
ٹوٹا نہیں ہے دوست دعاؤں کا سلسلہ
وہ بات الگ ہے کوئی پوری نہیں ہوتی
😊😊
19.11.2024 03:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رات ہر چند کہ سازش کی طرح گہری ہے
صبح ہونے کا مگر دل میں یقین رکھنا ہے
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظر
تیری مہر و وفا کے باب آئے