پی ٹی آئی کے کارکن اور لیڈرز کی بہت اچھی ٹریننگ ہورہی ہے ۔ فلٹریشن کا پراسس جاری ہے ۔
پی ٹی آئی اپنی سیاسی جد وجہد جاری رکھے۔اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کو اتنی دیوار سے نہ لگائے کہ ان کے پر امن ورکر مایوس ہوکر شدت پسند تنظیموں کی جانب چلے جائیں۔
ملک میں برین ڈرین پہلے سے زوروں پر ہے ۔
30.11.2024 16:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا
فہمیدہ ریاض
23.11.2024 17:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
23.11.2024 16:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ٹی آئی اپنے لوگوں کو پہنچا چکی ہے۔
گڑبڑ زیادہ ہوگا اس بار۔
23.11.2024 02:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ٹی آئی کے مظاہرے ،جلوس اور ریلیوں سے اصل مذاکرات شروع ہوں گے ۔
پہلے ڈانگ ٹپاؤ پروگرام ہے ۔
21.11.2024 17:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
رولا پئے گئے۔
مسئلہ حل نہیں ہو رہا ۔
21.11.2024 17:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر حکومت عمران خان کو دے دیں تو ہماری جگہ اڈیالہ جیل ہوگی ۔رانا ثناء اللہ
رانا صاحب اتنے ظلم مالکوں کے اشارے پر نہ کرتے آپ
وہ اپنی NRO مانگ رہے ہیں آپ لوگوں کا نہیں مانگ رہے۔
آپ اپنی معافی خود مانگ لو جاکر۔
20.11.2024 17:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میرا خیال ہے پی ٹی آئی مذاکرات کو کامیاب کروانا چاہے گی۔کیونکہ موسم سرد ہورہا ہے ۔کارکنوں کے لیے مشکلات ہیں۔
لیکن مجھے نہیں لگتا ابتدائی سٹیج پر مذاکرات کامیاب ہوں گے۔
مذاکرات کی کامیابی کا انحصار لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد سے ہی ہوگا۔
20.11.2024 17:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Blue Sky offer
بلیو سکائی جوائن کرنے کی خوشی میں چھوٹی شہد 🍯 ایک کلوگرام بوتل آفر حاضر ہے۔
قیمت 5 ہزار
5 سال رکھیں خراب ہوا تو واپس کریں۔
کوہ سلیمان کے جنگلات سے اتارا ہے ۔
@noorani.bsky.social @azazsyed.bsky.social
19.11.2024 07:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ٹوئٹر استعمال کرتے ہوئے جب بالکل شروع میں مریم مواز نے فالو بیک دیا تھا تو اس وقت خوشی دیدنی تھی غالباً 2014 کی بات ہے. اور اب یہ حال ہے کہ یہاں بلیوسکائی پر مریم نواز سمیت کسی بھی سیاستدان کو فالو کرنے کا دل ہی نہیں چاہ رہا.
19.11.2024 07:42 — 👍 10 🔁 4 💬 6 📌 1
اگر بلیو سکائی نے بھی VPN سے چلنا ہے تو پھر اکاؤنٹ بنانے کا فائدہ نہیں ہوا۔
19.11.2024 07:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!!
19.11.2024 06:21 — 👍 34 🔁 6 💬 2 📌 1
سپریم کورٹ/ آئینی بینچ
نجی نیوز (بول نیوز) کیخلاف تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں پر سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا
جسٹس عائشہ ملک کی میڈیا ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق از خود نوٹس کیس سننے سے معذرت
19.11.2024 06:29 — 👍 0 🔁 1 💬 1 📌 0
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں میں کوئی صداقت نہیں ۔
شیخ وقاص
#Finalcall
19.11.2024 06:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Punjab workers welfare fund
19.11.2024 02:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اخبار اور ٹی وی کے ناظرین بہت کم ہوگئے ہیں ۔
ٹی وی گھر میں لگے ہوئے ہیں کوئی دیکھتا نہیں ۔یہ حال اب پاکستان کا ہے۔
19.11.2024 01:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
18.11.2024 17:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
راولپنڈی کی سب سے مشہور مچھلی۔۔
18.11.2024 17:22 — 👍 49 🔁 3 💬 7 📌 0
Journalist / Anchor / Youtuber / Pakistani / Environmentalist / Views Are My Own
Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.https://youtube.com/@DrSughraSadafOfficial: http://www.facebook.com/sughras
Lahore،Pakistan
Social Worker #Social_Activist
Journalist
Working as a talk show host MereSawalWithAbsarAlam with SAMAA TV and;
Podcast: AbsarAlamLive@SAMAA Digital
Author, professor, diplomat. Member, Council on Foreign Relations. Senior Fellow Hudson Institute & Anwar Gargash Diplomatic Academy. Former Pakistan Ambassador to U.S.
Activist | Researcher | Anthropologist | Biologist | Threema:5KSH3S6P | Here to offend people | Alumni @uva_amsterdam
Journalist l Academic l Human (not necessarily in that order)
Personal account. Equal opportunity offender!
YT Channel: http://youtube.com/@ASMTodayy
IG: asm165
awaissaleemblog.wordpress.com
Journalist. Broadcaster. Anchor @geonews_urdu for over 20 yrs. Political commentator and analyst.
Journalist Editor News @wenews. past @usatoday @thenewsinternational @geonews @bruneitimes
Journalist; Covering Law & Supreme Court of Pakistan!
Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain
#Muslim, Molecular Biologist
#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | Repost ≠ Endorsement