Malik Faizan Karamat's Avatar

Malik Faizan Karamat

@faizanmalic07.bsky.social

556 Followers  |  415 Following  |  16 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6567

Latest posts by faizanmalic07.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

‏عمران خان اگر ڈیل کے لیے ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کا بڑا آسان طریقہ ہے کہ وہ 9 مئی واقعات پر معذرت کریں، عمار مسعود کی وی ٹاک میں گفتگو
‏⁦‪

18.11.2024 12:36 — 👍 129    🔁 31    💬 7    📌 1
Video thumbnail

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

18.11.2024 16:13 — 👍 388    🔁 144    💬 62    📌 9
Post image

میں پچھلے 26 سال سے 6 سے 8 سال تک کے بچوں کو پڑھا رہی ہوں۔ ساڑھے پانچ دہائیاں گُزر گئیں ، جوانی سے بڑھاپے کی دہلیز پر آگئی لیکن چھوٹے بچوں کو پڑھانے اور انکے ساتھ روزانہ کے interaction کی وجہ سے اب تک میرے اندر کی بچی زندہ ہے۔ یہ ایک خوشگوار تجربہ ہے جو آپکو تروتازہ رکھتا ہے۔ الحمداللہ۔🙏

18.11.2024 19:45 — 👍 55    🔁 8    💬 8    📌 1
Post image

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
‏ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

18.11.2024 20:11 — 👍 60    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 18:49 — 👍 313    🔁 92    💬 11    📌 4

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

18.11.2024 16:48 — 👍 488    🔁 160    💬 25    📌 3

یقین رکھو، سب کچھ ممکن ہے!

18.11.2024 15:57 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0

جو ہو رہا ہے، اسی میں بہتری ہے!
🌱

18.11.2024 15:56 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0


آج کا لمحہ قیمتی ہے، اسے ضائع نہ کرو!

18.11.2024 15:55 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

خود کو بہتر بنانے کی کوشش جاری رکھو!

18.11.2024 15:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مسکراہٹ سب سے خوبصورت لباس ہے!
☺️

18.11.2024 15:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

زندگی میں سکون کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ 🌿

18.11.2024 15:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 14:50 — 👍 621    🔁 169    💬 38    📌 11
Post image 18.11.2024 12:51 — 👍 283    🔁 112    💬 17    📌 3
Post image

Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.

"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 12:49 — 👍 488    🔁 151    💬 27    📌 4
Video thumbnail

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

18.11.2024 11:03 — 👍 584    🔁 205    💬 23    📌 7
Video thumbnail

Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda.

#PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 10:52 — 👍 395    🔁 133    💬 14    📌 4
Video thumbnail

‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

18.11.2024 10:50 — 👍 454    🔁 153    💬 13    📌 7
Video thumbnail

‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab

18.11.2024 14:19 — 👍 247    🔁 107    💬 19    📌 6

Well done 👍
Keep it up CM ✊🏻

18.11.2024 10:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 10:41 — 👍 473    🔁 178    💬 29    📌 8

چھوٹے قدم بڑے نتائج لاتے ہیں!
👣

18.11.2024 10:22 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟

یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں

18.11.2024 04:35 — 👍 265    🔁 94    💬 25    📌 6

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!

18.11.2024 10:20 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

ویلکم CM 🌹

18.11.2024 10:12 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

18.11.2024 08:12 — 👍 1180    🔁 420    💬 165    📌 28

‏9 مئی کے درج مقدمات میں اب فیصلے کی توقع کی جا سکتی ہےآج ریس کورس تھانے میں درج دہشتگردی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری دیگر کے خلاف فردجرم عائد کردی گئی ہے پراسیکویشن کی ذمہ داری ہے کہ جلد از جلد شواہد عدالت کے سامنے پیش کرے اور مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔

18.11.2024 08:20 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0

thank you dear, i followed. ☺️

18.11.2024 08:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Exactly said.

18.11.2024 08:20 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

میڈم آپ کی آئی ڈی نہیں مل رہی؟
🤔

18.11.2024 08:17 — 👍 5    🔁 0    💬 2    📌 0

@faizanmalic07 is following 17 prominent accounts