RAJ's Avatar

RAJ

@pm022.bsky.social

‏میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے

195 Followers  |  189 Following  |  6 Posts  |  Joined: 29.11.2024  |  1.4426

Latest posts by pm022.bsky.social on Bluesky

تعبیر بھلے چھین لے آنکھوں کی بصارت
اک خواب حقیقت میں حقیقت سے حسیں هے

بارش کی دعا تُو هے تو پھر قوسِ قزح "میں"
گر تجھ سا نہیں کوئی تو مجھ سا بھی نہیں هے

04.12.2024 10:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏وہ ہنس پڑے تو ہر درد ٹال دیتا ھے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ھے

وہ آنکھ بھر کے جسے ایک بار بھی دیکھے
یقین کرو اسے مشکل میں ڈال دیتا ھے

04.12.2024 10:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں بھی کہوں کہ اٹکا ہوا ہے کہاں دماغ

تم کو بھی بھولنا تھا ____ مجھے یاد آ گیا

04.12.2024 10:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

`گفتگو ایسے کیجیے`
کہ امید کے دیے جلیں، دل نہیں۔

`قدر ایسے کیجیے`
کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں۔

`احساس ایسے کیجیے`
کہ انسانوں کو انسانیت پر یقین ہو جائے، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔

04.12.2024 09:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر زندگی 😇l
کیسے ہیں آپ سب؟
۔
۔
کبھی کبھار خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں، یقین جانیے آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے۔۔۔

30.11.2024 06:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہائے وہ شخص جس کی نسبت سے۔،
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں۔۔ ❣

29.11.2024 16:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@pm022 is following 15 prominent accounts