Billo Ji's Avatar

Billo Ji

@billoji.bsky.social

373 Followers  |  384 Following  |  3 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5755

Latest posts by billoji.bsky.social on Bluesky

Post image

جنوبی کوریا کے مناظر زندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں۔۔۔

03.12.2024 17:56 — 👍 14    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image 01.12.2024 12:33 — 👍 25    🔁 17    💬 2    📌 1
Video thumbnail

خان صاحب آپ کے لوگ پہنچ گئے 🚨🚨

25.11.2024 16:13 — 👍 98    🔁 39    💬 1    📌 0
Post image

#Fixed

24.11.2024 12:44 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 05:55 — 👍 85    🔁 26    💬 1    📌 0
Post image

‏اعتبار کوئی نہیں کرتا آپ جناب پر

22.11.2024 03:15 — 👍 33    🔁 6    💬 2    📌 2
Post image 21.11.2024 08:57 — 👍 135    🔁 43    💬 5    📌 2
Post image 21.11.2024 13:25 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0

‏خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی،
‏لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے

19.11.2024 15:05 — 👍 176    🔁 61    💬 5    📌 1

‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں

20.11.2024 16:37 — 👍 115    🔁 25    💬 13    📌 7
Post image

Bas itna hi kehna tha

20.11.2024 15:34 — 👍 44    🔁 17    💬 5    📌 0

یونانیوں نے صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ اپنا بادشاہ فوجی اور تاجر مت بنانا ۔ فوجی ظلم کرے گا اور تاجر بادشاہ تجارت

19.11.2024 18:47 — 👍 225    🔁 55    💬 13    📌 2
Post image

عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!

20.11.2024 14:30 — 👍 16    🔁 3    💬 1    📌 0

یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️

20.11.2024 06:08 — 👍 331    🔁 72    💬 19    📌 3
Post image 19.11.2024 15:01 — 👍 39091    🔁 1731    💬 310    📌 75
Post image

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

20.11.2024 13:16 — 👍 1164    🔁 414    💬 65    📌 14
Post image

🚨‏24 نومبر کو عمران خان کی کال ہے یہ کال پاکستان کی بقاء کی جنگ کے لیے میں تمام پارٹی کارکنان اور عوام سے مخاطب ہوں کہ 24 کو عمران خان کی کال پر اپنی فیملیز کے ہمراہ پر امن رہ کر نکلیں اور احتجاج میں شریک ہوں۔

*ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام*

20.11.2024 14:05 — 👍 15    🔁 2    💬 0    📌 0

@billoji is following 19 prominent accounts