سڈنی آسٹریلیا میں عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
24.11.2024 12:38 — 👍 109 🔁 52 💬 1 📌 0@sabihalaghari.bsky.social
سڈنی آسٹریلیا میں عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
24.11.2024 12:38 — 👍 109 🔁 52 💬 1 📌 0سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔
#FinalCall
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
24.11.2024 11:09 — 👍 242 🔁 87 💬 4 📌 2سالار خان کاکڑ کے قافلے پر بدترین شیلنگ کی جارہی ہے۔
یہ جوان 3 دن سے لگاتار اس بربریت کا سامنا کرتے ہوئے اسلام آباد کے قریب پہنچ چکا ہے 🔥
اٹک پل کا منظر
اٹک پل پے تحریک انصاف کا قافلہ موجود 🚨
🚨الجزائرہ کی ڈاکومنٹری 🔥
پوری دنیامیں انقلاب کی دھوم 🔥 🔥🇧🇫🇧🇫🤟👇
یہ لبرٹی چوک یا D chowk کے مناظر نہیں بلکہ 10 Downing street لندن کے مناظر ہیں
اوورسیز پاکستانی چھا گئے
Final call
24.11.2024 06:26 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
24.11.2024 19:29 — 👍 192 🔁 86 💬 2 📌 1وہ کہ رہا ہے آج ورکروں نے مجھے جنگل پانی بھی جانے نہیں دیا 🤣🤣🤣🤟
24.11.2024 22:11 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain. - Imran Khan
24.11.2024 09:18 — 👍 14 🔁 3 💬 0 📌 0بریکنگ,علی امین گنڈا پور کا عمران خان سے دو گھنٹے ملاقات کے بعد اعلان ۔۔۔!!!
20.11.2024 13:49 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
20.11.2024 09:00 — 👍 254 🔁 108 💬 13 📌 6بہت افسوس ہوا یہ مناظر دیکھ کر پاک فوج کے شہید جوانوں کے لاشوں کو کدے پر نیچے لا رہے
کیا یہ ہیلی کاپٹر صرف Pti کے احتجاج پر انسو گیس اور شلینگ کیلے ہے💔💔💔
گردن دہی چمڑی ہر دفع بول جاتی ہے نانو
19.11.2024 22:31 — 👍 213 🔁 40 💬 35 📌 3Scenes on 24 November ❤️🔥
19.11.2024 14:39 — 👍 46 🔁 12 💬 1 📌 1ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
فائنل کال - وقټ انقلاب!
19.11.2024 16:54 — 👍 340 🔁 138 💬 14 📌 3