آج کے بعد ایک نئی تاریخ لکھی جاے گی
بات جب بھی اتخاد کی آئے گی پہلی مثال کشمیر کی دی جائے گی ♥️✌️
#RightsMovementAJK
@sammad.bsky.social
Kashmir. Karachi . Social Activist ✌️Jiyala PPP ♥️
آج کے بعد ایک نئی تاریخ لکھی جاے گی
بات جب بھی اتخاد کی آئے گی پہلی مثال کشمیر کی دی جائے گی ♥️✌️
#RightsMovementAJK
زندہ اقوام اپنی ثقافت اور زبان کو محفوظ رکھتی ہیں۔ محبت اور رواداری کی دھرتی سندھ کے تمام لوگوں کو مبارک ہو!
#Sindhcultureday
زندہ اقوام اپنی ثقافت اور زبان کو محفوظ رکھتی ہیں۔ محبت اور رواداری کی دھرتی سندھ کے تمام لوگوں کو مبارک ہو!
#Sindhcultureday
Star Plus +
20.11.2024 21:04 — 👍 14 🔁 8 💬 0 📌 0ParaChinar is bleeding 💔😭
21.11.2024 11:53 — 👍 11 🔁 7 💬 2 📌 0اوستہ محمد کے لوگ دن میں کم از کم پانچ بار اتنے سائز کے پیالے میں کڑک اور زرد قسم کی جائے پیتے ہیں
یہ ہولناک مناظر میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں
Fake account
19.11.2024 13:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#Karachi: Mayor Karachi murtaza wahab Meet Chairman PPP #BilawalbhuttoZardari briefing development projects #Karachi
19.11.2024 13:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Blue .....
19.11.2024 09:49 — 👍 80 🔁 21 💬 0 📌 2دکھ سکھ نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوںئ تعلق نہیں۔ رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں۔
#Love #respect
Confirm hai
18.11.2024 16:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تیرے نام سے شروع
تیرے نام پے ختم 💔
#MissYouSMBB
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
#SPHF
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
#BilawalBhuttoZardari
Blue Sky Says Video must be less than 30 seconds , so here I got the video of Saraiki Council from Quaid E Azam University Islamabad 😊
#Folk #Culture
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
#SPHF
Ya ALLAH Ya RASOOL
Benazir Be Qasoor 💔😭
#SalaamBenazir
زندہ ہے بی بی زندہ ہے !!!
18.11.2024 03:57 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0شہید اماں
18.11.2024 07:59 — 👍 19 🔁 9 💬 0 📌 0شہید رانی جمہوریت کی علامت، جرات و قیادت کی روشن مثال۔
#بی بی بےنظیر
تاریخ کے اوراق سے
17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں
جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔
چنیسر ٹاؤن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ایک شاندار اور یادگار عرضِ سخن اردو شاعری کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس شاندار پروگرام کے لیے ہم دل کی گہرائیوں سے چیئرمین فرحان غنی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے یہ محفل ممکن ہوئی۔
#پاکستان_پیپلزپارٹی #عرض_سخن #چنیسر_ٹاؤن #فرحان_غنی
بڑی خبر: بلوچستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کوہیار ڈومکی 35 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے
جبکہ آزاد امیدوار نے گیارہ ہزار ووٹ حاصل کئے۔
Congratulations
18.11.2024 13:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی پر اظہار تشکر
کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک بار پھر تیر چل گیا، بی بی شہید کے جیالے جیت گئے۔
تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد اور جیالوں کو شاباش: بلاول بھٹو زرداری
@bbhuttozardari.bsky.social
#MissyouSMBB
18.11.2024 13:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0