تاریخ میں پہلی مرتبہ پیر اور مرید دونوں چوری کے کیس میں جیل کاٹ رہے ہیں!👌🤣
26.01.2025 11:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@nightfaqeerni.bsky.social
تاریخ میں پہلی مرتبہ پیر اور مرید دونوں چوری کے کیس میں جیل کاٹ رہے ہیں!👌🤣
26.01.2025 11:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے
پکی بات
28.11.2024 17:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنکی سے پوچھو 😂
28.11.2024 17:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نچن آلیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہی لڑ سکدے
25.11.2024 08:19 — 👍 6 🔁 1 💬 3 📌 0اس وقت تحریک انتشار کو لاشوں کی سخت ضرورت ہے تا کہ اپنی گندی سیاست آگے بڑھا سکے
یہ خبیث پارٹی ظل شاہ کی طرح اپنے ہی ساتھی یا کارکن خود قتل کرنے سے بھی نہیں گھبرائیں گے
۔پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے چپیڑیں مار کر اتارا گیا
22.11.2024 08:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے آپ کو فالو کیا اب آپ خوش ہو جائیں
21.11.2024 06:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یا اللہ مجھے کسی کے دل پہ بوجھ نہ بننے دینا جو مجھ سے دور ہو رہا ہےیا ہونا چاہے مجھے پہلے اس سے دور کر دینا
21.11.2024 06:07 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0🥺بہت غلط ہوا انسانیت کا قتل ہو رہا طریقہ واردات کے مختلف طریقے
20.11.2024 07:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اصلی کتورے 😂😂
20.11.2024 07:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 02 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں۔
لیکن ٹیلی نار 7روپے میں 2گھنٹے کیلئے 1000منٹ دے رہا ہے...
شاید ٹیلی نار والوں نے ہمیں بھی یوتھیا سمجھ رکھا ہے ۔۔۔
🙈🙈🙈🤣
جی
19.11.2024 06:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشرہ بھی تو کرپشن کی ماسٹر مائنڈ ہے کیا ایسے لوگ ہی پاکستان کا مقدر ہیں 🥺
19.11.2024 05:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے سوچا کہ سدھر جاؤ 😐
پھر ساتھ ہی اندر سے آواز آئی 🗣️🙄 معزز صارف یہ سہولت آپ کے اندر میسر نہیں 🤦🙅🤷🤧
@Night_Faqeerni
18.11.2024 18:35 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0🧐🧐کر لیا میسج ، ہو گیا ناں سین ، ہو گئے اگنور🙊
🤦مل گیا سکون، چلو شاباش سو جاؤ اب سکون سے🙄😬
شب بخیر
سچی مینوں ہن پتہ لگا 😜
18.11.2024 10:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣
18.11.2024 10:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😳😳
18.11.2024 10:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🤭🤭
18.11.2024 07:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 07:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں آپ سے باتیں تو کرلوں لیکن 😝🤭
پھر یہ نہیں کہنا کہ 😎😁
میرا چین وین سب اجڑا 😜🙉
بلکل ایسا ہی ہے
18.11.2024 05:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا کبھی آپ ___ پر بھی گُزرا ہے۔۔۔۔
کوئی لمحہ کسی صدی کی طرح
🙂
میں صاف صاف بول رہی ہوں جس نے بھی مجھے فالو کیا میں بدلہ لو گی اور غصے سے فالوبیک کروں گی 😜
17.11.2024 20:07 — 👍 22 🔁 1 💬 8 📌 0نا مجھے ایکس کے ڈی ایم کا پتا تھا نا بلو سکائی کے ڈی ایم کا کچھ پتا لہزا
نو ڈی ایم
سی ایم
پی ایم 🤣
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
17.11.2024 19:41 — 👍 432 🔁 55 💬 82 📌 6ایک خواجہ سرا کے بیحد اذیت ناک الفاظ 🥀
”اگر میری تخلیق کا حق مجھے ہوتا تو خود کو چھوٹا سا کُتا بناتا اور پوری زندگی اپنی ماں کے ساتھ رہتا۔“🙂💔