's Avatar

@shams2244.bsky.social

Truth always wins against lay and hatred

62 Followers  |  34 Following  |  17 Posts  |  Joined: 16.11.2024  |  1.611

Latest posts by shams2244.bsky.social on Bluesky

Bitter truth
انگریز نے برصغیر کے مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت کی بنیاد رکھی مولویوں اور پیروں کووظائف دے کر مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کر کے اپنی حکمرانی کو طول دیتےرہے

02.12.2024 04:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Bitter truth

اسلام کی آمد سے اب تک 1500 سالوں میں پوری دنیا میں اتنے پِیر، دَستگیر، وَلی، محدث، مجدد، قطب، مُفسر، مناظر، مقرر پیدا نہیں ہوۓ، جتنے انگریز کے 100 سالہ دور میں برصغیر میں پیدا ہوئے تھے

02.12.2024 04:13 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth

انگریز دار العلوم دیوبند کے سالانہ دورے کرتا تھا، اکابرین دیوبند کو وظائف دیتا تھا. اکابرین بریلوی اور اہلِ حدیث بھی حکومتی وظیفے لیتے رہے ہیں

02.12.2024 04:11 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth

پنجاب میں رنجیت سنگھ جو انگریزوں کو مشکل وقت دکھا رہا تھا، مُسلمانوں کو اس کے خلاف جہاد پر لگا دیا.
سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید دہلی میں انگریزوں کے خلاف لڑنے کی بجائے، بالاکوٹ سکھوں سے لڑنے پہنچ گئے۔ اَسلحہ گولہ بارُود انگریزی استعمال ہوتا تھا

02.12.2024 04:09 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

سرنگاپٹم سے میسور تک میر جعفر نے کس طرح سلطان سے غداری کی، انگریز کو کس طرح وفاداری بیچی، سب کچھ لکھا ہؤا ہے۔ بس آنکھیں کھول کر پڑھنے والا چاہیے۔
علامہ اقبال نے کہا تھا:-
جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگِ دیں، ننگِ قوم، ننگِ وطن

02.12.2024 04:07 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth
سلطان حیدر علی اور اس کے بیٹے ٹیپو سلطان کے خلاف چار جنگیں لڑنے والے کون تھے؟
کوئی اور نہیں، میرے اور آپ کے اجداد تھے۔۔۔
انگریزوں کے خلاف سندھ میں ح
پگاڑو کے حرلڑے اور انگریزوں کا ساتھ مری بلوچ، بگٹی بلوچ نے دیا، بدلے میں سانگھڑ میں ان کو جائدادیں ملیں

02.12.2024 03:57 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth
برصغیر کے بُھوکے ننگے، دو چار روپے ماہانہ وظیفے پر لڑنے مرنے کو تیار تھے.
پلاسی کی جنگ میں سراج الدولہ کے خلاف انگریزی فوج میں نوے فیصد ہندوستانی ہی تھے، غداری کرنے والا بھی میر جعفر ہی تھا.

01.12.2024 13:39 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth

انگلینڈ میں ایک مائیگریشن رجسٹر ہے۔ جس میں برطانیہ سے ہندوستان جانے والے 15،447 فوجیوں کے نام لکھے ہوئے ہیں.
تین لاکھ ہندوستانی تھے جو انگریزی فوج میں بھرتی ہوئے. بنگال رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ، بلوچ رجمنٹ انگریزوں نے بنائی۔

01.12.2024 13:33 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth

ہمارے اجداد نے ہی انگریزوں کی نوکریاں کیں. تنخواہ لے کر اپنے ہی لوگوں سے لڑتے رہے.
انگریز نے ہندوستان پر سو سال حکومت کی، اس دوران کبھی بھی انگریزوں کی مجموعی تعداد پچیس ہزار سے زیادہ نہیں رہی.

01.12.2024 13:32 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth
یہ لوگ انگریز کی خدمت کرتے،
اپنی پیٹھ پر سوار کر کے سیر کراتے اور انگریز خوش ہو کر اپنا بچا ہوا کھانا انہیں دے دیتا..

30.11.2024 04:27 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

Bitter truth
ہمارے ہی اجداد، جو انگریز کا ایک من وزن صرف ایک روپے میں راولپنڈی سے مری تک لے کر جاتے، ان کے پاؤں میں جوتی تک نہیں ہوتی، پنڈی سے مری ستر کلومیٹر کا سفر ایک من وزن اٹھا کر دو دن میں مکمل ہوتا.

30.11.2024 04:07 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image Post image

یہ نقاب پوش شخص بشرہ پنکی کے ساتھ سایے کی طرح ساتھ رہا یہ کون ہے

30.11.2024 03:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

زبردست

18.11.2024 12:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Rainbow

16.11.2024 20:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Baby ready to fight

16.11.2024 20:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Clouds

16.11.2024 20:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 16.11.2024 20:45 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@shams2244 is following 19 prominent accounts