@satti1992.bsky.social
Only hater of imran khan...
بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا
20.11.2024 05:37 — 👍 77 🔁 31 💬 10 📌 2جانورو میں ریچھ کو سردی محسوس نہیں ہوتی خشرات میں مینڈک کو گرمی محسوس نہیں ہوتی اور انسانوں مین یوتھیوں کو غیرت محسوس نہی ہوتی۔.
19.11.2024 16:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟
جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے
Asal sorate hal ye hai k khan k lye koe inqilab nae aaa raha.....filhal adyala jail hi muqaddar hai....r baqi 24 ko committe wale kutte marr. . oooo sorry youthya maar mohim shru karain gain......
18.11.2024 06:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0To imran ko dafnana hai...
18.11.2024 06:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Fake news
18.11.2024 06:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے
کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
17.11.2024 19:41 — 👍 432 🔁 55 💬 82 📌 6چلو بھئ نواز شریف کے شیرو پھیلا دو یہ ویڈیو نیلے آسمان پر ..!!! 😁
17.11.2024 17:48 — 👍 32 🔁 17 💬 0 📌 1فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
18.11.2024 00:13 — 👍 276 🔁 84 💬 29 📌 9آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
17.11.2024 21:33 — 👍 517 🔁 185 💬 122 📌 46تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔
18.11.2024 06:15 — 👍 375 🔁 45 💬 29 📌 524نومبر یوتھیوں کے بیانات کچھ یوں شاعری میں لکھے جائیں گے مرشد میں لڑ نہیں سکا لیکن چیختا رہا مرشد میں لڑ نہیں سکا لیکن دوڑ میں سب سے آگے تھا.
18.11.2024 03:20 — 👍 224 🔁 33 💬 19 📌 0