امت مسیلمہ کے متفقہ نشئی اعظم کی خاطر جن لوگوں نے اپنی جانیں قربان کیں اللہ نے ان کو دوبارہ سے زندگی دے دی ہے 278 میں سے 270 لوگ دوبارہ زندہ ہو کر گھروں کو پہنچ چکے دیکھی ہیں نشئی کی کرامات
03.12.2024 17:34 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0@nadeem68.bsky.social
ڈبویا مجھ کو ہونے نے
امت مسیلمہ کے متفقہ نشئی اعظم کی خاطر جن لوگوں نے اپنی جانیں قربان کیں اللہ نے ان کو دوبارہ سے زندگی دے دی ہے 278 میں سے 270 لوگ دوبارہ زندہ ہو کر گھروں کو پہنچ چکے دیکھی ہیں نشئی کی کرامات
03.12.2024 17:34 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0کیا ایکس بند کردیا گیا؟
01.12.2024 13:04 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہواؤں کا رخ تبدیل
ریاست پاکستان کی فائنل کال
انتشار پسندوں کو نشان عبرت بنانے کا فیصلہ
لسٹیں تیار کر لی گئیں
احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں دیتے ھیں
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں دیتے ھیں
فلموں میں دیکھا تھا کہ انسانوں کی کیسی کیسی فینٹیسیز ہیں۔
کبھی سیڑھیوں میں،کبھی کچن میں اور کبھی واش روم میں نماز محبت ادا کرنے کی فینٹیسیز،لیکن یار یہ چار کنٹینرز کے اوپر نماز پڑھنا تو سوچا نا سنا۔
24 نومبر ہولو کاسٹ نہیں کہ سوال پوچھنے والے کو انسانیت سے عاری قرار دے دیا جائے، پلیز!!!
30.11.2024 11:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اُنج پنڈی تے پشور لگا جاندا وے
بنگلہ دیش توں کربلا دور تے نئیں
عمران خان کو زہر کون دینا چاہتا ہے؟ سات عورتوں کا مافیا؟ بشری بی بی حکومت کیسے چلاتی تھی۔، میڈیا لوگوں کو کیسے گمراہ کرتا ہے 👇
youtu.be/EL2ezqW0xas?...
لاشیں چھوڑو۔۔۔ مرنے والوں کے ورثا تو ہوں گے۔۔۔ ان کی بیوہ ہوں گی۔ یتیم بچے ہوں گے۔بوڑھے ماں باپ ہوں گے۔۔۔ وہ ڈھونڈ کر لے آو۔یا ان سب کو بھی محسن نقوی نے ڈلیٹ کردیا ہے۔300 چوہے مارے جائیں تو پورے پاکستان میں چرچے ہوتے ہیں
300انسان مارےگئے ہوں اورڈیڈباڈی ایک بھی ناملےیہ کیسےممکن ہے؟؟؟
ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں احتجاج اور دھرنا دینے کی ہدایت کی تھی۔ بانی کی ہدایت تھی سنگجانی جانے سے قافلے نہیں ٹوٹیں گے۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے سنگجانی میں دھرنا دینے سے انکار کیا۔ بشریٰ بی بی نے حکم دیا بانی نے انہیں ڈی چوک میں دھرنا دینے کا کہا۔
بیرسٹر گوہر کی چئیرمین کے عہدے سے چھٹی اسد قیصر تحریک انتشار کا چئیرمین ھو گا
سلمان اکرم راجہ کی جگہ علی محمد خان سیکرٹری جنرل
عمران سے جیل میں ملاقات پر تو پابندی ہے پھر فیصلے کون کررہا ہے😜
انقلاب کی دعویدار
پیرنی امین کے یار
حکومت کے ترجمان وزیر اطلاعات کا بیان ہے اس احتجاجی جلوس کو افغانی لیڈ کررہے ہیں یہ کرائے کے لوگ دہشتگردی کررہے ہیں
کیا ایک ایٹمی ملک کی حکومت اتنی کمزور و بے بس ہے کہ کرائے کے افغانیوں کو جو غیر ملکی ہیں اور انتشار و دہشتگردی کررہے ہیں کہ ان کو گرفتار نہ کرسکے اور انکے خلاف بھر پور ایکشن نہ لے سکے
تو بھی دل سے اُتر نا جائے کہیں
23.11.2024 12:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ریسکیو 1122 پشاور ہیڈکوارٹر بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کیلئے بیس کیمپ قرار
24 نومبر احتجاج کیلئے بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج سمیت 25 لڑکے اور لڑکیاں ریسکیو 1122 کے ہیڈز کوارٹر میں کانفرنس روم میں بٹھا دئیے گئے
قیام و طعام کے تمام اخراجات بھی سرکاری خزانہ سے ادا کئے جارہے ہیں
شریعت کے نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے
21.11.2024 18:42 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0قوم کو شریعت کا نیا چورن بیچ رہے ویسے بی بی سے پوچھنا ہے شریعت میں اپنے بچے نواسے نواسیاں چھوڑ کر اپنے آشنا ساتھ بھاگنے پر شریعت کا کیا حکم ہے سعودی عرب پاکستان کے سب سے زیادہ خیر خواہ ملک ہے ان کے انتشاری سیاست پاکستان کے ہر دوست کو نشانہ بنا رہی ہے
21.11.2024 17:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اور انڈے 350 روپے درجن
ترقی معکوس
مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے،ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں،میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا کہ مایوسی مسلمان کے لیے حرام ہے،آرمی چیف کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب
20.11.2024 17:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جوق در جوق
20.11.2024 16:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ججوں کا بس نہیں چلتا کہ عمران کو اپنی بچیاں پیش کردیں ضمانت چیز کیا ہے
20.11.2024 13:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0توشہ خانہ ٹو:جج کیاعمران نےفائدہ لیا جی سر اُنکی اہلیہ بشریٰ نےفائدہ لیا
جج:تو بتائیں عمران کو کیافائدہ ہوا ؟
وکیل :سر وہ ۰۰۰بشریٰ نے لیا
جج:مذاق مت کرو عمران نے فائدہ نہیں لیا بشری الگ عمران الگ ضمانت منظور
جج:نوازشریف نے اقامہ لیابیٹےسےتنخواہ لی؟
وکیل:نہیں لی
جج :بس نااہل
ممتاز بھٹی
وہ انڈے ہم نہیں کھا سکتے وہ صرف حکومت والے کھا سکتے ہیں
19.11.2024 17:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ سٹاک مارکیٹ سے کیوں نہیں انڈے لیتے۔ وہاں کی مرغیاں روزانہ دس بارہ ہزار پوائنٹس انڈے دے رہی ہیں۔
19.11.2024 16:19 — 👍 7 🔁 6 💬 3 📌 1انڈے 345 روپے درجن
جو کہتے ہیں کہ مہنگائی کم ہوگئی ہے
اگر فرصت ملے تو ڈوب کر مر جائیں
جو ڈٹ کر کھڑا تھا
آج مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے
جیل میں اچھے اچھوں کے دماغ ٹھکانے پر آجاتے ہیں
Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow.
18.11.2024 16:44 — 👍 75 🔁 19 💬 6 📌 1جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
18.11.2024 16:33 — 👍 213 🔁 73 💬 14 📌 0ٹویٹر کی طرح یہاں بھی فالو بیک کردیں میڈم
18.11.2024 16:34 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0 جی آیا نوں
ویلکم ویلکم
خوش آمدید میڈم