's Avatar

@wasimqureshi.bsky.social

205 Followers  |  83 Following  |  10 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  2.0631

Latest posts by wasimqureshi.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

امریکی سینیٹر ٹم برشیٹ کا عمران خان بارے کچھ عرصہ قبل دیا گیا بیان؛
عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔

19.11.2024 09:21 — 👍 16    🔁 10    💬 0    📌 0

‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا

19.11.2024 09:19 — 👍 175    🔁 43    💬 15    📌 1
Preview
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور VPNs پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پ...

بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور "وی پی اینز" پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستانی عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

19.11.2024 09:39 — 👍 10    🔁 6    💬 0    📌 0

‏خیبرپختونخوا بھی پاکستان کا حصہ ہے، بھارت کا نہیں، اگر وہاں بھی ہمیں لگا کہ ملک کےخلاف سازش ہو رہی ہے تو وہاں بھی ریڈ ہو جائے گی، آپ الزام لگائیں گے کہ ماسک والے آ گئے، ڈالے آ گئے، جائو جو الزام لگانا ہے لگائو، فیصل واڈا

19.11.2024 10:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا فوجی ٹرائل مکمل ہوکر فیصلہ لکھا جاچکا ہے اور کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جاسکتا ہے۔ اگلے اقدام کے طور پر عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جاسکتا ہے جس سے بچنے کیلئے فائنل کال دی گئی ہے۔ نصرت جاوید

18.11.2024 17:17 — 👍 50    🔁 14    💬 0    📌 1

برٹش راج کے دوران ایک پنجابی کہاوت بہت مشہور ہوئی ۔۔۔
دن نوں راج فرنگی دا
تے رات نوں راج ملنگی دا

18.11.2024 17:19 — 👍 121    🔁 24    💬 8    📌 1

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

18.11.2024 16:48 — 👍 488    🔁 160    💬 25    📌 3
Video thumbnail

‏عمران خان اگر ڈیل کے لیے ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کا بڑا آسان طریقہ ہے کہ وہ 9 مئی واقعات پر معذرت کریں، عمار مسعود کی وی ٹاک میں گفتگو
‏⁦‪

18.11.2024 12:36 — 👍 129    🔁 31    💬 7    📌 1

Wah MashaALLAH

18.11.2024 18:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

InshaAlllah ✌️

18.11.2024 18:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے
‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے

18.11.2024 17:58 — 👍 399    🔁 105    💬 12    📌 5
Post image

My Heart Mian Nawaz Sharif 😍🫶 #PMLN #bluesky

18.11.2024 15:00 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

18.11.2024 12:47 — 👍 180    🔁 82    💬 6    📌 1
Post image Post image

‏• عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے گی ، عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں

• مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگئی ہے

وزیر اعظم شہباز شریف

18.11.2024 14:35 — 👍 16    🔁 5    💬 0    📌 0

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔

18.11.2024 09:12 — 👍 629    🔁 149    💬 160    📌 16

🤣🤣🤣

18.11.2024 14:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 07:44 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے

18.11.2024 13:05 — 👍 569    🔁 192    💬 35    📌 3
Video thumbnail

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

18.11.2024 08:12 — 👍 1180    🔁 420    💬 165    📌 28

Follow back farhan bhai😍

18.11.2024 10:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

میرا لیڈر میاں محمد نواز شریف 🌸
ان کی وجہ سے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کرتا ان کی وجہ سے میں نے اپنا پہلا ووٹ شیر کو دیا تاکہ وہ ایک بار پھر پاکستان کے وزیر اعظم بن سکیں لیکن پاکستانیوں نے ان کی قدر نہیں کی
#NawazSharif
#Leadr

18.11.2024 07:40 — 👍 31    🔁 11    💬 2    📌 0
Post image

پی ٹی آئی والوں کی طرف سے بنائی گی فیک پوسٹ

جبکہ وفاقی وزیر عطا ءاللہ تارڑ کی جانب سے ایسا کوئی بیان دیا ہی نہیں گیا

18.11.2024 06:48 — 👍 19    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

❤️💙💚💜

18.11.2024 06:52 — 👍 36    🔁 4    💬 0    📌 1
Video thumbnail

ایک پنجابی نظم

18.11.2024 06:05 — 👍 350    🔁 97    💬 20    📌 5
Preview
پی ٹی آئی احتجاج: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عسکری قیادت سے بات چیت کے لیے تیار - WE News وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی ایپکس کمیٹی میں شریک ہوں گے جس میں عسکری قیادت کے علاوہ تمام وزرائے اعلیٰ اور بعض وفاقی وزرا بھی شریک ہوں گے۔

اہم خبر
wenews.pk/news/244463/

18.11.2024 05:51 — 👍 44    🔁 19    💬 3    📌 1

حق اور باطل پر یقین رکھنے والا صحافی صرف صرف ابصار عالم ہے جو سچ پر یقین رکھتا ہے سچ بولنے پر موت کے منہ سے بھی نکلا، ابصار عالم زندہ آباد پاکستان پائندہ باد

18.11.2024 06:02 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

17.11.2024 21:33 — 👍 517    🔁 185    💬 122    📌 46

تھوڑی تھوڑی دیر بعد فالو بیک کر رہا ہوں تا کہ آتے ہی اکاؤنٹ فارغ نہ ہو جائے کوئ لمٹ نہ لگ جائے کوئ وائلیشن نہ ہو جائے احباب تھوڑا صبر رکھیں سب کو پیار ملے گا🥰

17.11.2024 17:17 — 👍 157    🔁 25    💬 30    📌 3

Jee aya nuu babbar sher🔥😍🦁

17.11.2024 18:10 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

@wasimqureshi is following 19 prominent accounts