's Avatar

@shahid123.bsky.social

234 Followers  |  128 Following  |  11 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6992

Latest posts by shahid123.bsky.social on Bluesky

Preview
Shahid Qurbani

Please subscribe my YouTube channel
youtube.com/@shahidqurba...

05.06.2025 17:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں

20.11.2024 16:37 — 👍 115    🔁 25    💬 13    📌 7
Post image

On the one hand, those who were martyred for the sake of the country and nation
Dead bodies are being loaded on donkeys
On the other hand, to the one who sinks the ship of the country and the nation
Special aircraft of Pakistan Air Force is being brought.

20.11.2024 15:36 — 👍 11    🔁 10    💬 2    📌 0
Post image

ایتھے رکھ
ہم نے وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، جاری بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی،
راغب نعیمی 😜

20.11.2024 11:56 — 👍 14    🔁 5    💬 2    📌 0

میرے پاکستانیوں آپ سب 24نومبر کو 26 ہوئے ہیں ائینی ترمیم کے خلاف بے گناہ قیدی کی رہائی کے لیے انصاف کی بالادستی کے لیے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے اپنے اپنے گھروں سے باہر نکلنا ہے
#Final_call

20.11.2024 10:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک دن آپ بھی pti آناہے۔ جسطرح ppp میں زرداری کی نوکرانی کی تھی

19.11.2024 09:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

لوگ کہتے ہیں پاکستانی قوم کبھی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتا ہے 24 تاریخ کو نکل کر دنیا کو یہ بتانا ہوگا ہم غیرت مند قوم ہیں اپنا حق بھی چھینا جانتا ہے

19.11.2024 06:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Lets go to islamabad
#PTI
#PMIMRANKHAN

18.11.2024 21:45 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

My first day at blue sky

18.11.2024 19:44 — 👍 282    🔁 6    💬 80    📌 1

Zaroor nikaly ga..

18.11.2024 21:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

In sha Allah PTI is going to break All the record's and make history on 24 November

18.11.2024 15:42 — 👍 55    🔁 14    💬 3    📌 2

اب پتہ چلے گا کون عمران خان کےساتھ مخلص ہے کون غدار ہر ٹکٹ ہولڈرکو اب ثابت کرنا پڑے گا وہ سچا ہے

18.11.2024 20:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں،اور اطمینان رکھیں فتح ہماری ہی ہو گی۔ سلمان اکرم راجہ

18.11.2024 20:19 — 👍 21    🔁 4    💬 1    📌 1
Post image Post image Post image Post image

میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!!

پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔

18.11.2024 08:38 — 👍 167    🔁 55    💬 6    📌 4
Post image

Final call
On 24th November all the people will join hands and we will leave.
#release_Imran_khan

18.11.2024 19:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کو زبردستی جلا وطن کرنے والی نجم سیٹھی کی خبر پر عمران خان نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میں جگنو محسن نہیں ہوں 😂

18.11.2024 17:50 — 👍 38    🔁 11    💬 1    📌 0

Aleema Khan said that Imran Khan has sent a message from jail that on November 24 not only PTI workers but the whole of Pakistan should come out and raise their voice for their rights.

18.11.2024 16:53 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 1

ایک پیر پر الو بیٹھتے تھے ، ایک دن پیڑ کاٹ دیا گیا ۔۔۔ پیر بہت خوش ہوا۔۔۔ !! سوچا ، مر کر ہی سہی الوؤں

سے پیچھا تو چھوٹا ۔

مگر پیڑ کی خوشی ۔۔۔۔ اس وقت خاک

میں مل گئی جب ۔۔۔۔

اس کی لکڑی سے ۔۔۔۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی کرسیاں بنا دی گئیں تاریخ گواہ ہے آج بھی ۔۔۔۔۔

ان کرسیوں پر " الو " ہی بیٹھتے ہیں ۔

18.11.2024 17:22 — 👍 18    🔁 8    💬 0    📌 1

عمران خان پاکستان کا پہلا لیڈر ہے جو الیکٹیبلز کا محتاج نہیں بلکہ الیکٹیبلز اس کی پارٹی کے نشانہ کے محتاج ہیں اسلئےکہ قوم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے 8 فروری کو سب نے دیکھ لیا حکومت کو چاہئے مزید ذلالت سے بچے اور عوامی طاقت سے ٹکرانے کی کوشش ترک کر دے ورنہ نتائج بہت خوف ناک بھی ہو سکتے ہیں

18.11.2024 17:28 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@shahid123 is following 19 prominent accounts