@trqpk.bsky.social
A Muslim,Pakistani who respects all humans!
نعرہ تکبیر آللہ اکبر
پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد
پاکستان پائندہ باد۔ شکر الحمد اللہ
پاکستان زندہ باد
08.05.2025 16:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Marine life
25.04.2025 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سر میں سوراخ!
07.01.2025 13:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0درست بات
29.12.2024 08:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خواجہ صاحب بھی جاوید ھاشمی کیطرح ذھنی مفلوج ھو گیے ھیں۔اب امران کی محبت ۔یں بکواسیات شروع کردی۔
29.12.2024 03:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0الحمد للہ۔اللہ میرے وطن کے بری،بحری اور فضائی محافظوں کی نصرت فرماۓ۔آمین
25.12.2024 01:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Today I happen to visit a park in Lahore to enjoy chrysanthemum display but to my surprise it was disclosed that all flower pots of chrysanthemums have been sent to residence of CM Punjab at Jati Umra.weldon @PHA and @CMPunjab
23.12.2024 11:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پھانسی دینی چاھیے تھی۔پھر کہتے ھیں کہ غریب ھے۔او غریبو تم امیروں کی باتوں میں آتے کیوں ھو؟
22.12.2024 02:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0A winter sun rise at Lahore
21.12.2024 01:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بھائی قوم ن لیگ کی طرز سیاست اور انداز حکومت سے بھی تنگ ھے
18.12.2024 09:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تو پھر آپ سرکاری ملازمین کو اتنی تنخواہ کیوں نہیں دیتے جس سے وہ بھی نارمل زندگی گزار سکیں
18.12.2024 09:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بالکل بھی نہیں وہ ایک بیٹی,بہن,بیوی اور ماں ھے۔سب سے بڑھ کر اللہ کی رحمت ھے۔اور اس دنیا میں اللہ کی رحمت کی ضرورت ھمیشہ رھتی ھے اللہ سب بیٹیوں،ماوں اور بہنوں کو محفوظ رکھے۔آمین
14.12.2024 03:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شکر الحمد للہ۔ان منحوسوں نے جتن ادکھ دی آگے شہیدوں،غازیوں،مجاھدوں اور ان کے اھل و عیال کو اب اللہ ان کو نیست ونابود کرے۔
12.12.2024 06:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی دشمنوں کے لیے سب مسلمان جبکہ ھم گروہوں میں تقسیم ھیں
11.12.2024 08:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0استغفر اللہ
اللہ اکبر
تحریک انتشار کا کلٹ پوچھتا ہے گولی کس نے چلائی اور گولی کیوں چلائی
تو جواب ہے گولی عمران احمدی نیازی کے کہنے پر گنڈا پور کے گارڈز نے چلائی
یہ ویڈیو دیکھ لیں👇
اعلیٰ مہنگی بجلی مت خریدیں۔لوگوں کو سولر لگانے پر آمادہ کریں
10.12.2024 09:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ھاھاھا۔شکر کریں کہ کسی کو بھیجا ورنہ اس جیسے فسادی کو اوبر بھیج کر ریسیو کرنا بھی نا مناسب ھے
10.12.2024 09:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔
عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔
اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
سچ یہی ھے
10.12.2024 06:54 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0دفع کریں کیوں اس منحوس کی شکل دیکھیں۔اس کو پھانسی دینی چاھیے
10.12.2024 07:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ آپ کو ھدایت دے۔اس سے زیادہ تلخ جوب دیا جا سکتا ھے مگر اللہ سے تمہارے لیے ھدایت کی دعا اور تمہیں بلاک کرتا ھوں۔
10.12.2024 07:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ شروع سے ھی خبیث اور جھوٹا شخص ھے
10.12.2024 06:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سچ یہی ھے
10.12.2024 06:54 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0جی بہت اچھی بات۔زکوۃ کے سب سے پہلے مستحق آپ کے قریب اور آس پاس کے لوگ ھوتے ھیں۔
10.12.2024 06:52 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0سادہ لوگو!وہ کتابیں پڑھنے کے لیے نہیں منگواتے بلکہ ان کے صفحات پھاڑ پھاڑ کے سفید سفوف سونگھنے کے لیے استعمال کرتے ھیں!
10.12.2024 06:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی ھاں
09.12.2024 13:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0