بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
کتنے جواں کھا گی یہ زمیں کیسے کیسے
@asimabbasi.bsky.social
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
کتنے جواں کھا گی یہ زمیں کیسے کیسے
ادھر فی الحال تو پٹواریوں کا قبضہ ہے
دیکھیں
یوتھییے
جیالے
کب ادھر ڈھیرے ڈالتے ہیں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
18.11.2024 00:41 — 👍 98 🔁 18 💬 4 📌 2نہ کہی جہاں میں آماں ملی
جو آماں ملی تو کہاں ملی
میرے جرم خانہ خراب کو
تیرے عفو بندہ نواز میں
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
17.11.2024 12:05 — 👍 423 🔁 131 💬 42 📌 5آہو
17.11.2024 15:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی بن بندگی شرمندگی
16.11.2024 16:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0