فوجی عدالتوں میں موجود PTI کارکنان کی ماؤں کے جزبات بیان کرتے ہوۓ اسد صاحب کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گۓ💔💔
22.12.2024 05:52 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0@shahzy107.bsky.social
یا اللہ امت مسلمہ کی مدد اور صراط مستقیم پر چلنے کی استقامت عطا فرمائے آمین
فوجی عدالتوں میں موجود PTI کارکنان کی ماؤں کے جزبات بیان کرتے ہوۓ اسد صاحب کی آنکھوں میں بھی آنسو آ گۓ💔💔
22.12.2024 05:52 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0Original: KHAN
China has lifted 800 Million people out of poverty line.
Copy: Pushpa
China has lifted 800 people out of poverty line.  fitay monh
خان کو اتنا سنتی ہو مگر دھیان سے بھی تو سُنا کرو.
پورے 800 بندے غریبی وچوں کڈھے پشپا نے 😁🙏
ثمینہ پاشا ، کچھ یاد کرواتے ہوئے 🔥🫣
09.12.2024 17:14 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0لیکن اُس شخصیت کو بڑی اچھی طرح پتہ چل گیا ہو گا کہ اُس کا پالا عمران احمد خان نیازی سے پڑا ہے
10.12.2024 15:43 — 👍 36 🔁 12 💬 2 📌 19مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
10.12.2024 13:07 — 👍 65 🔁 17 💬 3 📌 2میں پاکستان کی شہری ہوں مجھے یا میری پارٹی کو کیسے کہہ سکتے ہیں میں کسی اور ملک کی ایجنٹ ہوں
10.12.2024 13:03 — 👍 38 🔁 8 💬 3 📌 0آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ 
کاشف عباسی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی 
#IslamabadMassacre
نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں ھوا ھوتا تو یہاں پر مولوی حضرات بڑی بڑی پگڑیاں باندھ کر جلسے کرتے,جلوس نکالتے ۔۔۔!!
29.11.2024 05:54 — 👍 17 🔁 9 💬 1 📌 0پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
28.11.2024 01:51 — 👍 263 🔁 127 💬 17 📌 10اسد طور کا کہنا ہے نون لیگ اور ppp والے جرنیلوں کے بوٹ پالیش کر رھے ہیں اور کہ رھے ہیں  ہمارے I’d  کارڈ پے  اپنا نام لکھوا دیں آپ ہیں ہمارے باپ ہمارا باپ تو خدانخواستہ کوئی کُتا تھا اصلی باپ آپ ہو
جرنیل جانتے ہیں کُتے کے بچے کُتے ہوئے اگر ہم اپنا نام لکھوا دیں مطلب ہم ان سے بڑے کُتے ،جرنیلا ہےتو حقیقت
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
@rabiofficial11.bsky.social 
My first day bluesky you follow me and I follow you
My first day bluesky
23.11.2024 05:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
20.11.2024 14:35 — 👍 328 🔁 107 💬 13 📌 3