True...
30.07.2025 17:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@aian-meem.bsky.social
شعور مسئلہ اے
True...
30.07.2025 17:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی ہے یا لاہور کا سموگ زدہ آسمان.... دور دور تک سناٹا...
05.02.2025 02:26 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0لائن حاضر کریں سب کو....
27.12.2024 09:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اداسی حسن ہے شاید....
14.12.2024 17:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جاڑے کے چاند سے زیادہ خوبصورت کچھ نہیں.... فسوں خیز... سحر انگیز....
14.12.2024 16:50 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اٹھا لو اپنا سایہ تو، میری اوقات ہی کیا ہے.....
08.12.2024 13:24 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یقیناً... لیکن توجہ کی حاجت پیار سے بڑھ کر نہیں...؟؟؟؟
06.12.2024 04:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ضرورت سے زیادہ ہو تو شاید...
06.12.2024 03:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پیار خواہش ہے لیکن توجہ حاجت ہے انسان کی......
06.12.2024 03:44 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 1سب سے بڑا سچ....
03.12.2024 03:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ہر طرح کی بے سر و سامانیوں کے باوجود
آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا
ہم بھی قائل ہیں وفا میں استواری کے مگر
کوئی پوچھے کون کس کو عمر بھر اچھا لگا
'سابق' سے تعفن اٹھ رہا ہے....
29.11.2024 15:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بے پرواہ، بے لوث، بے غرض.....
28.11.2024 12:51 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0جو رہی، سو بے خبری رہی....
24.11.2024 07:41 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آڈئینز کی کمی وجہ ہے شاید
23.11.2024 11:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محبت ہو، عقیدت ہو یا نفرت... اتنے دبیز نقاب ہیں کہ آر پار کچھ دکھائی نہیں دیتا....
23.11.2024 05:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0نے مژدۂ وصال نہ نظارہُ جمال
مدت ہوئی کہ آشتی چشم و گوش ہے
رنگین مزاجی.....
21.11.2024 14:15 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0زمانہُ قدیم کے جدید لوگ.....
21.11.2024 13:00 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
یہ چاہتیں، وہ راحتیں
سوالِ زندگی پہ یوں
گراں رہے جواب سب
میری اَور ہی کُھلے
پس تِرے حساب سب !!
گو، کھاتۂ زیست کا
انتساب کچھ نہیں
مرنے اور جینے میں
اضطراب کچھ نہیں !
دُکھ سرد کربِ تُند نہ
ہاں مگر
ان کی تُربتیں ہوتِ رنگ و بُو
خو ضبواہشاں
نسبتِ مرگ و خوں
میرے رُخ کی آندھیاں
ضبط میری روح کا
ظلمتوں کا قافیہ
کرب حرف کا
فرقتوں سا جاوداں
نتظر رہا
میں کہ منقس
منصفوں کا فیصلہ
صراحتیں، وضاحتیں
بیان ہوں کہ پھر سبھی
کھاتۂ زیست کا
انتساب کچھ نہیں
مرنے اور جینے میں
اضطراب کچھ نہیں
زیبِ داستاں تلے
دردِ بے کراں بھی ہے
حرفِ گفتنی کے بیچ
زہرِ خامشی بھی ہے
جاری گفتگو میں جو
فخرِ ناخدائی ہے
جو جمالِ حرف میں
زعمِ پارسائی ہے
ان کی کُلفتیں جدا
لمسِ ہست یہ مرا
دستِ مرگِ زرد ہے
یہ مرا وجود بھی
جفا کا دُکھ سرد ہے
دامنِ تہی کا دکھ
کربِ زہر و تُند ہے
نہ فَریبِ محفلاں
نہ خیالِ فرد ہے
ہاں مگر یہ نعمتیں
زندگی کی دَین ہیں
زندگی کی دَین کا
زندگی کے لین کا
التزام کچھ نہیں
احتساب کچھ نہیں
دخل در معقولات پہ معذرت لیکن سمیع امتنان اور امجد اسلام امجد کا نام ساتھ ساتھ لیا جا سکتا ہے اگر آپ کی نظر سے امتنان کی شاعری گزری ہو....
20.11.2024 15:58 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Insecurity of Pakistani mothers is killing.....
20.11.2024 15:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اَج لاہ اُلاہمے مٹھڑے یار میرے
اَج آ ویہڑے وِچھڑے یار میرے
فجر ہووے تے آکھیے بسم اللہ
اَج دولتاں ساڈے گھر آئیاں نیں
جیہدے قول تے اساں وساہ کیتا
اوہنے اوڑک توڑ نبھائیاں نیں
لمّی رات سی درد فراق والی
تیرے قول تے اساں وساہ کر کے
کوڑا گُھٹ کیتی مِٹھڑے یار میرے
مِٹھڑے یار میرے، جانی یار میرے
تیرے قول تے اساں وساہ کر کے
جھانجراں وانگ زنجیراں چھنکائیاں نیں
کدی پیریں بیڑیاں چائیاں نیں
اپنے انعامِ حسن کے بدلے
ہم تہی دامنوں سے کیا لینا
آج فرقت زدوں پہ لطف کرو
پھر کبھی صبر آزما لینا
بربادئ دل جبر نہیں فیض کسی کا
وہ دشمنِ جاں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے
خوئے اجتناب.... تعلق کہیں تو رکھ....
19.11.2024 07:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0