سوری میں بہک گئی تھی 😂
02.12.2024 08:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@maaahiii.bsky.social
سوری میں بہک گئی تھی 😂
02.12.2024 08:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂
02.12.2024 07:29 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0دیکھا اتنا زیادہ پیار ہے 13 دن سے آ ہی نہیں رہا
Constipated Love 😂 🏃♀️
میں نے نہیں کی
22.11.2024 09:08 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0پیسے کے علاوہ 🫣
21.11.2024 08:11 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0یس یس
21.11.2024 08:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂😂
وہ پانی میں بہہ گیا
@lostsouliqu.bsky.social
دیکھ کر تم کو یقیں ہوتا ہے
کوئی اتنا بھی حسیں ہوتا ہے
دیکھ پاتے ہیں کہاں ہم تم کو
دل کہیں ہوش کہیں ہوتا ہے
لفظ بول نہیں سکتے، یہ وصف تو لہجوں کو عطا ہے۔
20.11.2024 17:52 — 👍 13 🔁 7 💬 2 📌 1رات یُوں دِل میں ، تیری کھوئی ھُوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں ، چُپکے سے بہار آ جائے
جیسے صَحرا میں ، ھولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو ، بے وجہ قرار آجائے۔
فیض احمّد فیض
کوئی تو ہے منیر جسے فکر ہے میری
یہ جان کہ عجیب ذرا سی حیرت ہوئی مجھے
منیر نیازی
بس اک قدم ہی گھر سے نکلنے کی دیر تھی
پھر لے گیا کہیں سے کہیں راستہ مجھے
افضل گوہر راؤ
جس رفتار سے سیاسی کارکن نیلے آسمان پر تشریف لا رہے ہیں ، یہ اسے بھی بین کروا کے دم لیں گے
20.11.2024 09:21 — 👍 10 🔁 1 💬 2 📌 0انسان جسمانی اذیت کا درد سہہ لیتا ہے لیکن جب روح گھائل ہو جائے تو خاموشیوں کا راج شروع ہو جاتا ہے"
20.11.2024 21:28 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0😂😂
حد سے زیادہ کچھ بھی ہو زہر لگتا ہے
پاکستان کا سردیوں والا رومان ہی مر گیا یہاں
20.11.2024 21:45 — 👍 4 🔁 1 💬 5 📌 0"زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے..."
20.11.2024 15:26 — 👍 11 🔁 2 💬 2 📌 1کبھی میں سوچتا ہوں
کچھ نہ کچھ کہوں
پھر یہ سوچتا ہوں
کیوں نہ چپ رہوں
آئے تو یوں کے جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ جیسے کبھی آشنا نہ تھے
🍂🍂
Tum mere pas hogay, gham bari door hoga
Kehta hai jiya mera, hoga zrur hoga ❤️
سویر دا سلام مِترو ❤️
میاں محمد بخش صاحب فرماندے نے
ہائے افسوس نا دوش کسے تے لِکھی قلم ربانی
سَجناں باہج محمد بخشا تے زہر ہوئی زندگانی
دولت مال خزانے لشکر تخت حکومت شاہی
دلبر باہجوں ایویں دِسدے تے جیوں چوراں گل پھاہی
#میراپنجاب #Punjab #Punjabi
پانی پی لو
21.11.2024 06:23 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Koi bohat kam chor ho gaya hai
20.11.2024 20:40 — 👍 15 🔁 1 💬 1 📌 0اذیت،مصیبت۔۔۔۔۔ملامت،بلائیں
تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
گڈ مارننگ
دستک کا تسلسل مانگنے والے کی شدت کو ظاہر کرتا ہے
19.11.2024 19:03 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0ایتھے اپنی آپ نبھانی پینی
کوئی نئیں پہار ریاستاں نوں
چلو سب اپنے اپنے کم کرئیے
دفعہ کرو سیاستاں نوں
خیال ایک تغیر پذیر اکائی ہے، یعنی ہمیشہ بہتر سے بہتر اور بد تر سے بد تر ہونے کی گنجائش موجود ۔ ۔
ایک متغیر کے لییے ربط کی حرمت برباد کر لینا کیسے دانشمندی ہو سکتی ہے؟