اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری بارگاہِ خداوندی میں دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو، آپکے سب گھر والوں کو صحت، عمر، دین و ایمان عزت و احترام میں اضافہ فرماۓ اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ہر طرح کے دکھ درد، رنج والم، پریشانی، بیماری، ارض و سمآ کی آفات اور تکلیفوں سے محفوظ رکھے.
آمین
14.12.2024 00:36 — 👍 20 🔁 1 💬 4 📌 0
اے خالــــقِ دوجہـــاں
ہمیـں آپـس کی بدگُمانیــوں،نفـرتوں، عیب گوئیــوں،منافقتـوں سـے دور فــــرما
اے ربّـــــــ ذوالـجــلال ہمـارے گُنــاہ معافــــ فــرما اور ہم سبـــ کـو ہر قسـم کسـی آزمــائشوں سے محفـوظ رکھنــا۔ہمیــں کامـل ایمــان کــے سـاتھ صحت و مُسـرتوں سے بھــرپور زنــدگی عطـا فرمانا۔
آمیـن
12.12.2024 01:18 — 👍 19 🔁 4 💬 0 📌 0
أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
(میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ زندہ ہے اور قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں)
گناه پہ شرمنده ہونا ندامت ہے
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو توبہ کی توفیق دے اور توبہ قبول کرے اور ہم پر راضی ہو جاۓ
آمین
11.12.2024 00:56 — 👍 17 🔁 5 💬 0 📌 0
بےشک ہمارا رب تعالیٰ بہت رحیم وکریم ہے
جب تک اللّٰہ تعالیٰ کی رضا نہ ہو کوئی کام
مکمل نہیں ہوتا
بےشک ہمارے دل میں دعاؤں کی خواہش پیدا
ہونا بھی میرے رب تعالیٰ کی عطا ہے
10.12.2024 03:51 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔
عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔
اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔
10.12.2024 04:00 — 👍 9 🔁 6 💬 1 📌 1
میری تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس لیبارٹری کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے 😡
10.12.2024 04:02 — 👍 21 🔁 7 💬 2 📌 2
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بعد پاکستانی قوم نے "بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات" مہم چلائی۔ ظاہر تھا کہ یہودی/ گولڈسمتھ لابی اس کا بدلہ لے گی۔ بدلہ فوجی / پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی شکل میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی کی ہر پاکستان مخالف سازش ناکام ہو رہی ہے۔
10.12.2024 04:02 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی،
09.12.2024 22:43 — 👍 26 🔁 12 💬 3 📌 2
10.12.2024 05:14 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0
تحریک انصاف رہنماؤں نے عمران خان کو زہنی مریض قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی واٹس گروپ میں بحث
07.12.2024 11:57 — 👍 25 🔁 7 💬 1 📌 0
ان شاءاللّه جب تک یہ جان ہے اس مُلک اور افواجِ پاکستان کا دفاع کرتا رہوں گا. ✌🏻
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائیندہ باد❤️
05.12.2024 13:21 — 👍 33 🔁 9 💬 1 📌 1
*پاکستان چوتھے بلائینڈ ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا*
قومی ٹیم کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ جشن
ٹیم کی جانب سے پاکستان زندہ آباد کے نعرے
پوری قوم مبارک باد کی حق دار ہے، کپتان نثار علی
#fbreelsfypシ゚viral
03.12.2024 11:16 — 👍 1 🔁 3 💬 0 📌 0
پاکستان میں سات ماہ کےدوران کئی ممالک کے وفود نے دورے کئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات کے وفود، ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان آ چکے ہیں بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے،کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے پاکستان نے ایس سی او سربراہ کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔
وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ
30.11.2024 09:02 — 👍 19 🔁 6 💬 0 📌 0
ظہیر عباس کھوکھر نےمیری کامیابی کو چیلنج کیا ہے تو اب سامنا کیوں نہیں کر پا رہے؟بار بار تاریخیں مانگ کر یہ الیکشن ٹربیونل کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔اگر انکے پاس ثبوت نہیں ہیں تو عدالت کو بتائیں کہ ان سےغلطی ہوئی ہے، پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ انکا وطیرہ بن چکا ہے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
18.11.2024 06:48 — 👍 21 🔁 10 💬 1 📌 0
دل خوش ہو گیا
27.11.2024 17:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بیلاروس کے صدر کی مری میں میاں نوازشریف سے ملاقات
27.11.2024 10:19 — 👍 26 🔁 8 💬 1 📌 0
ڈی پی او غیاث نے اٹک پل پر پنکی پیرنی اس کے جنات موکلات اور افغانی دہشت گردوں کو ڈیڑھ دن روکے رکھا پھر وزیر داخلہ نے مذاکرات کا سلسلہ شروع کر دیا اڈیالہ میں قید شیطان سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروا دیا گیا اور بلوائیوں کو پشاور موڑ یا سنگجانی تک آنےدیا جو اب ڈی چوک پہنچے ہوئےہیں۔
26.11.2024 11:58 — 👍 27 🔁 10 💬 0 📌 0
آپ کے بارے میں کہ رہے ہیں کہ بشری کو آپ کے کہنے پر رہا کیا گیا۔
26.11.2024 10:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
26.11.2024 06:35 — 👍 171 🔁 54 💬 11 📌 6
24.11.2024 17:10 — 👍 281 🔁 87 💬 8 📌 2
مین آف دی میچ ڈی پی او غیاث
25.11.2024 09:11 — 👍 52 🔁 17 💬 4 📌 0
اللہ کریم ان کو صحت عطا فرمائے آمین۔
25.11.2024 16:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا
25.11.2024 08:06 — 👍 152 🔁 36 💬 3 📌 1
سردار غیاث اٹک ڈی پی آو کے لئے لائیک اور ری پوسٹ تو بنتی ہے۔🌹❤️🌹
25.11.2024 11:23 — 👍 121 🔁 28 💬 6 📌 0
25.11.2024 09:26 — 👍 284 🔁 109 💬 17 📌 4
تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️
بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس
شہباز گل - امریکہ
حماد اظہر- پشاور
قاسم سوری - امریکہ
عادل راجہ - برطانیہ
حیدر مہدی - کینیڈا
معید پیرزادہ - امریکہ
عمران ریاض - سوات
جبران الیاس - امریکہ
24.11.2024 04:29 — 👍 137 🔁 51 💬 10 📌 3
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!..
زرا سوچیے..!
24.11.2024 04:40 — 👍 76 🔁 26 💬 3 📌 0
اڈیالہ سے تازہ ترین
پارٹ 1
23.11.2024 05:06 — 👍 105 🔁 56 💬 8 📌 3
اڈیالہ سے تازہ ترین
پارٹ 2
23.11.2024 05:06 — 👍 37 🔁 23 💬 1 📌 0