‏⚘ قــــــلــنـــدر ⚘'s Avatar

‏⚘ قــــــلــنـــدر ⚘

@qalander.bsky.social

پُرانے پاکستان کا باسی، عقلوں پیدل ایک بدتمیز آدمی Believes in #Civilsupremacy #SocialMediaActivist #Blogger #Writer #Columnist RT≠Endorsement

179 Followers  |  128 Following  |  27 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8484

Latest posts by qalander.bsky.social on Bluesky

سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگادی_

‏ ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگئی

‏آپ کو یقین نہیں آ رہا

‏مان لو بھائی

‏ایسا واقعی ہو چکا ہے

‏پاکستان میں نہیں

‏ بنگلہ دیش میں

02.12.2024 10:13 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏حکومت نےفوج کو ختم کردیا۔

‏ اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا۔

‏ جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

‏ بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔

02.12.2024 10:13 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

کھپ جیہناں نوں پؤنی آوے
اُچی گل سناؤنی آوے
لگی پھبی لاؤنی آو ے
اوہناں لئی آرام انند ائے
سچ دا حُقہ پانی بند ائے

#قلندر

01.12.2024 08:18 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اچھا لاہور بیٹھ کے اسلام آباد کی آفر کرانے والا بھی ایک سویگ ہے 😂😂😂😂

20.11.2024 03:29 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

لو جی جب ہم اسلام آباد آۓ تو کسی نے پوچھا تک نہیں تے ہن آفراں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں 🫣

19.11.2024 20:37 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

یار یہ جو فالو کرنے کے بعد دھمکیاں لگا رہے ہی نا کہ فالوبیک نہیں دیا
تو بلاک کرو دوں
فلاں کردوں گا
فلاں کر دوں گا
تو انکی خدمت میں عرض ہے کہ بھائی آپ فالو ہی نا کیا کریں
ایویں زبردستی دے مہان نا بنو تسی
جس کے پروفائل میں یہ والی دھمکی لکھی ہوگی اونوں میرا گھوڑا کردا اے فالو بیک

19.11.2024 18:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تینو تکلیف ہوئی نا؟

19.11.2024 18:31 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

😂😂😂😂

19.11.2024 18:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر کسی کنیا کو اپنے دل کی باتیں کرنے کے لئے ایک اچھے رازدار کی تلاش ہے تو سمجھ جاؤ کہ آپ کی تلاش ختم ہو چکی ہے

آپ کا رازدان آپ کی خدمت میں حاضر ہے

ڈی ایم ، واٹس ایپ، باٹم، ٹیلی گرام سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں

تو پھر انتظار کس بات کا

فوراً ڈی ایم کریں

19.11.2024 16:52 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

بہت افسوس ہوا سن کر پایئن 😂

19.11.2024 16:48 — 👍 0    🔁 0    💬 2    📌 0

بئی کوئی اخیر ب پھاڑ قسم کی سردی ہے

19.11.2024 16:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

قوم لوط کے علاوہ تمام فالو کرنے والوں میں فالوبیک کا لنگر تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے

19.11.2024 08:49 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

پتا نہیں اصل کوئی ہے وی اے کہ نہیں

19.11.2024 08:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آج کل یوتھیوں کو ہر طرف یہی دکھائی دے رہا کیا قسمت ہے بیچاروں کی 😂😂😂

18.11.2024 08:35 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

نیلے آسمان پر تو بہت ٹھنڈ ہے بھائی 🥶🥶🥶🥶🥶

18.11.2024 08:52 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

او چھڈو پایئن، ایتھے سیاستدانوں نوں بلاک مار دینا 😂😂😂😂

18.11.2024 08:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مریم نواز دا اے چوتھا اکاؤنٹ سامنے آیا اے 😂😂😂😂😂😂

18.11.2024 08:12 — 👍 2    🔁 1    💬 2    📌 1

کلا ای آگیا ایں، کلاس فیلو نوں نہی لیاندا؟

18.11.2024 02:46 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 1

تسی وی پہنچ گئے 🙄

18.11.2024 02:37 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

اچھا جی توانو وی پر لگ گئے نیں 😂😂😂

17.11.2024 23:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

تسی شین ٹین نہیں لینی، سننے کے لئے پڑھنے کے لئے ہم ہیں نا 😂

17.11.2024 22:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨فیک اکاؤنٹ الرٹ 🚨
اہلیان نیلا آسمان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ایکس والے لونڈے نیلے آسمان پر بھی اپنے فیک اکاؤنٹس کے ساتھ سرگرم ہوچکے ہیں
ابتدا میں ہی انکی منجی ٹھوک دیں تو بہتر ہوگا

17.11.2024 22:29 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

نیلے آسمان پر بھی نفسیاتی بادل چھاۓ پڑے ہیں یار
مطلب ایکس کی طرح یہاں ہر بھی نفسیاتی کی میں میں میں برداشت کرنا پڑے گی 🙄

17.11.2024 22:26 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

مطلب آپ چاہتی ہیں کہ آسمان نیلا ہونے سے پہلے ہی کالا شیاہ ہو جاۓ 😂😂😂😂😂

17.11.2024 21:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دوستوں سے کہہ دو
ہم خواب نہیں دیکھ سکتے
نیلا آسمان
ہم سے بہت دور ہے
اور ستارے
صرف ہماری آنکھوں میں چمکتے
ہیں

#قلندر

17.11.2024 20:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اٹھ کے اس بزم سے آ جانا کچھ آسان نہ تھا
ایک دیوار سے نکلا ہوں جو در سے نکلا

#قلندر

17.11.2024 20:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سفر کا ایک نیا سلسلہ بنانا ہے
اب آسمان تلک راستہ بنانا ہے
#قلندر

17.11.2024 20:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نئی زمین نیا آسماں نئی دنیا
عجیب شے یہ طلسم خیال ہوتا ہے

17.11.2024 20:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@qalander is following 18 prominent accounts