❤️
18.11.2024 08:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@khalidniazi.bsky.social
Farmer|Businessman|Photographer
❤️
18.11.2024 08:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
17.11.2024 21:33 — 👍 517 🔁 185 💬 122 📌 46کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟
یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
Embrace nature.....!!
18.11.2024 08:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0