وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
10.08.2025 09:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@mshoaib.bsky.social
🇵🇰🇦🇪🇲🇾
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
10.08.2025 09:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیا پنجاب میں سب صحتیاب ہیں؟ اتنی ایفیشینسی کی ویسے سمجھ نہیں آئی. ٹیکس کا پیسہ پنجاب کی عوام کی امانت ہے، ہاں اگر اپنی جیب سے ائر ایمبولینس بھیجی ہے تو داد بنتی ہے.
20.12.2024 09:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب اہلیان وطن سے درخواست ہے کہ شخصیت پرستی چھوڑ وطن کا سوچیں اور اس کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں، اداروں کو مضبوط کریں اور اللہ پر بھروسہ کریں. اللہ پاک کسی سے بھی بہتری کا کام کروانے پر قادر ہیں ضروری نہیں کہ وہ آپ کا پسندیدہ لیڈر ہو وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے، وطن ہے تو سب کچھ ہے.
17.12.2024 08:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت اپنے لوگوں کے ساتھ ہی تھی. اور جولوگ وفاق پر حملہ آور ہوں، پاکستانی پاسپورٹ جلائیں ہر وقت پاکستان کا برا سوچیں کیونکہ انکا لیڈر حکومت میں نہیں تو ایسے لوگ اپنے لوگ نہیں کہلاتے.
17.12.2024 08:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کٹہرے میں کون لائے گا میاں جی؟ حکومت آپ کی ہے اگر آپ لوگ ہی احتساب نہیں کر سکے تو پھر کس نے کرنا ہے.
17.12.2024 08:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اچھے کاموں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں لیکن ہم محترمہ سے گزارش کرتے ہیں کہ غیر محرموں سے ہاتھ ملانے سے گریز کریں، یہ ہمارے مذہبی اور علاقائی روایت کے خلاف ہے.
16.12.2024 14:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مدینہ منورہ کی کیا بات ہے. 💕❤️❤️💖
12.12.2024 06:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بخشی ہے کچھ کرختگی اس کو پٹھان نے
اس حسنِ بھوربن کو صوابی بنا دیا
باتوں میں اس کی ترکی بہ ترکی رکھے جواب
یوں ترکیوں نے اس کو جوابی بنا دیا
حرفِ تہجی ساری زبانوں کے ڈال کر
اردو کو سب زبانوں کی چابی بنا دیا
ہم اور ارتقاء اسے دیتے بھی کیا معین
اتنا بہت ہے اس کو نصابی بنادیا
اردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا
عربی نے اس کو خاص ترابی بنا دیا
اہلِ زباں نے اس کو بنایا بہت ثقیل
پنجابیوں نے اس کو گلابی بنا دیا
دہلی کا اس کے ساتھ ہے ٹکسال کا سلوک
اور لکھنئو نے اس کو نوابی بنا دیا
اللھم آمین ثم آمین، عربی میں یہ متن ہے اس دعا کا.
10.12.2024 06:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب کچھ ملتا ہے الحمد للہ. جہاں ہیں خوش رہیں اور اللہ کا شکر ادا کریں. ساری دنیا اللہ تعالیٰ کی ہے جس کا جہاں رزق لکھا ہے وہاں سے ہی ملے گا.
09.12.2024 07:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں.
Asad Regime Fall mashAllah
08.12.2024 10:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں.
05.12.2024 07:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیونکہ شہید ہونے والے سب مؤکل تھے اس لیے کسی کو نظر نہیں آئے.
28.11.2024 04:20 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر 🌄🌄
تو حکومت ان کے خلاف ٹھوس اقدامات کیوں نہیں کرتی عوام کا پیسا بیکار میں لگا رہے ہیں.صرف پریس کانفرنس کرنی آتی ہے لو جی یہ ہو گیا وہ ہو گیا اتنا لگ گیا. ریاستوں کی پالیسیاں ایسی نہیں ہوتی.
23.11.2024 12:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Kabali pulaoo?
22.11.2024 11:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راجہ جی یہ سب سرکار کی کرم نوازی ہے، اگر ریاست چاہے تو کیا کچھ نہیں کر سکتی. کیا اس ملک میں قانون صرف کمزور و لاچار پر لاگو ہوتا ہے. اگر ریاست ٹھان لے تو یہ لاقانونیت اور اس کے ججز کی کیا مجال کہ اسطرح من مانی کریں.
21.11.2024 23:55 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0الخبيثات للخبيثين والخبيثون للخبيثات.
بشری بی بی نے قرآن کی اس آیت کی ترجمانی کی ہے
ایک بار پھر ہاتھ ہو گیا کیا؟
21.11.2024 08:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Done🙏
21.11.2024 06:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہاہاہا یہ بھی سچ ہے لیکن آپ شاید میری بات سمجھے نہیں. خود تو وفا کر نہ سکی اور لوگوں کو وفا اور غیرت کے بھاشن دے رہی ہے.
21.11.2024 01:57 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0جیسے بشری بی بی نے وفا کی خاور مانیکا سے.
21.11.2024 01:34 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0صبح بخیر جی
21.11.2024 01:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صباح الخير والنور والسرور والورد المنثور 💖
بات تو سہی ہے.
21.11.2024 01:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Send it to me i will read n later tell you summery of the books. 😊
20.11.2024 13:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چائے کے باغات
19.11.2024 13:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فالو کریں اور فالو بیک لیں ویل کم ٹو نیلا آسماں
19.11.2024 12:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0