NJ Butt 🗨 🇵🇰's Avatar

NJ Butt 🗨 🇵🇰

@njbutt.bsky.social

272 Followers  |  68 Following  |  34 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  2.1189

Latest posts by njbutt.bsky.social on Bluesky

تُو جو ہنستا ہے میرے اِعصاب کی کمزوری پر

‏تُو کسی خاص کو کُچھ دِن کے لیے کھو تو سَہی

17.12.2024 04:40 — 👍 13    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

خان صاحب صرف آپ کے پارٹی رہنما ہی نہیں ہم عوام بھی بہت خوش ہیں۔ پلیز اس ملک و قوم پر ایک آخری احسان کریں جیل میں 100, 200سال اور رہیں۔ اور اس ملک ترقی اور عوام کی خوشحالی دیکھیں۔ شکریہ

13.12.2024 04:27 — 👍 10    🔁 5    💬 1    📌 0

سردی خوبصورت ہوتی ہے اور سردیوں کی بارش جیسی حسین ترین ۔

13.12.2024 04:46 — 👍 6    🔁 1    💬 2    📌 0

تنہا ہار جاؤ لیکن سہاروں کے عادی نہ بنو۔۔!

04.12.2024 08:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تحریک انصاف کو بہت بہت مبارک باد ✌️✌️

ایک اور مردہ شخص زندہ ہوگیا۔

ارشد خان کو یہ لوگ 24 نومبر کو مار چکے ہیں لیکن وہ غریب آدمی ویڈیوز بنا بنا کر ڈال رہا ہے کہ میں زندہ ہوں، خدا کا واسطہ ہے کہ ایسے ہمیں رسوا نا کرو

30.11.2024 03:22 — 👍 25    🔁 14    💬 1    📌 1


کچھ سال پہلے شہباز شریف کارکنوں کو سڑکوں پر چھوڑ کر ائیرپورٹ کا رستہ بھول گئے تھے نتیجے میں نواز شریف ساڑھے تین سال قید میں رہے آج تک پٹواریوں نے شہباز شریف کو اس بات پر معاف نہیں کیا کہ ورکرز کو چھوڑ کیوں غائب ہوئے لیکن یوتھئے اپنی لیڈرشپ کو یہ کبھی نہیں پوچھیں گے؟

28.11.2024 15:25 — 👍 18    🔁 6    💬 2    📌 1

یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔

سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔

یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔

28.11.2024 15:47 — 👍 54    🔁 23    💬 1    📌 2

نااہل پٹواریوں کو نہ 5 لاکھ گھر نظر آئے تھے، نہ 12 موسم، نہ 360 ڈیم، نہ ایک کروڑ نوکریاں اور اب 400 لاشیں بھی نظر نہیں آ رہیں اندھوں کو۔

28.11.2024 16:08 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

جادو گرنی بھول گئی تھی کہ حافظ صاحب کو سورت بقرہ زبانی یاد ہے۔

26.11.2024 19:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایسے معاملات میں پتہ ہمیں بیر کی بُنڈ کا بھی نہیں ہوتا لیکن ہر کوئی دانشور اور تجزیہ کار بنا نظر آتا ہے۔ لیگی دوستوں سے گزارش ہے کہ ملک کو ان حالات میں نہ آپ نے پہنچایا ہے نہ آپ انہیں ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اس لیے دل جلانے اور ٹینشن لینے کی بجائے اپنے کام دھندے پر دھیان دیا کریں۔

26.11.2024 12:03 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 1

میں آ لکھوں تو آ جائے۔۔۔۔۔

25.11.2024 22:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Don't forgive someone who makes your days heavier on your soul.

25.11.2024 18:30 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 3

کرن کل دو تین درجن لونڈوں کے ساتھ موٹر بائیک پہ آوارہ گردی کررہا تھا اور ارجن چند دن پہلے امریکہ پہنچا ہوا تھا۔

25.11.2024 06:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کو الو بنانے کے لئیے باراتی بن گئے، گاڑی سجائی لیکن پنجاب پولیس نے پہچان لیا اور سب کو گرفتار کر دیا
دس از ناٹ آ سیرئس کنٹری!! 🤣😆

24.11.2024 12:38 — 👍 5    🔁 3    💬 2    📌 0

جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے

23.11.2024 15:52 — 👍 213    🔁 46    💬 15    📌 1

😄😄

24.11.2024 14:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Classic or Gold ?

24.11.2024 13:15 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

سٹی میڈیا سیالکوٹ۔۔۔۔۔

21.11.2024 16:05 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

انسانی فطرت کی بہترین تشریح ہے کہ جو شخص تخریب کے کام میں مہارت حاصل کر لے تو پھر یقیناً اس کی جمالیاتی حس مر جاتی ہے، وہ تعمیری کاموں کی بجائے تخریبی کاموں میں مصروف رہتا ہے اور اِسی میں اُسے لذت بھی ملتی ہے، ایسے میں اگر اس سے تعمیری کام کروائیں گے تو اُس کے فن میں تشدد کا رنگ نمایاں ہوگا۔
#منقول

21.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انجینئر نے مختصر سا جواب دے کر سلطان کو ششدر کر دیا۔
"حضور، جو تخریب کے لیے ہو وہ تعمیر کے لائق نہیں ہوتا"

جو شخص تباہی و بربادی کرنے میں مہارت رکھتا ہے، اُس سے تعمیر و ترقی کا کام نہیں لیا جا سکتا۔

21.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

انہیں محلات کی تعمیر میں ساتھ شامل نہیں کیا بلکہ مزدوری دے کر فارغ کر دیا۔

جب سلطان نے یہ سب دیکھا تو انجینئر کو دربار میں بلوایا۔

اور کہا۔۔۔!
جب تم محلات گرانے کا کام کر رہے تھے، اُس وقت تم نے جن مزدوروں کو استعمال کیا، تعمیرات میں اُن کو استعمال کیوں نہیں کیا، تمہارے اِس اچھوتے عمل کی کیا وجہ ہے ؟

21.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

تعمیرات میں سلطان ہر چھوٹی بڑی چیز کی مکمل چھان بین کرتے ہوئے انجینئر کے ساتھ کسی سائے کی طرح رہتا۔
انجینئر کے ایک ایسے کام نے سلطان کی توجہ کھینچ لی جو اس سے پہلے سلطنت میں کسی نے بھی نہیں کیا تھا۔
ہوا یوں کہ جب انجینئر نے محلات کو گرانا شروع کیا تو اُس نے توڑ پھوڑ کیلئے جن مزدوروں سے کام لیا تھا۔۔۔

21.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

وزیروں، مشیروں نے جواب دیا کہ ہماری سلطنت میں صرف ایک ہی ایسا انجینئر ہے جو آپ کے معیار پر پورا اتر سکتا ہے۔

سلطان نے اس انجینئر کو بلوایا، اسے اچھی طرح سمجھایا کہ وہ اس سے کیا کام لینا چاھتا ہے، انجینئر نے سلطان کی خواہش اور ضرورت کو سمجھتے ہوئے محلات کو ازسر نو تعمیر کرنے کا کام شروع کر دیا۔

21.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

مشہور سلطنت عثمانیہ کے ایک سلطان نے جب پرانے محلات میں سے چند ایک کو گرا کر ان کی جگہ نئے محل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا تو سلطان نے اپنے وزیروں، مشیروں سے سلطنت کے سب سے زیادہ قابل اور ہنر مند انجینئر کے بارے میں استفسار کیا۔

21.11.2024 16:05 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

😂😂😂😂😂

21.11.2024 15:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Thank you, Ms. Humaira, it's really nice to see you too.

21.11.2024 15:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Final call...... suspended?? 😆😆

21.11.2024 03:50 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

So calm, like the evening of an old village in winters. 💓💝

21.11.2024 03:49 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

happy mens day

19.11.2024 12:02 — 👍 9    🔁 8    💬 2    📌 3

😍🥰

20.11.2024 11:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@njbutt is following 19 prominent accounts